News Views Events
Browsing Category

پاکستان

کوہاٹ؛ بارش کا پانی گھر میں داخل، پورا خاندان ڈوب گیا، خواتین و بچوں سمیت 11 جاں بحق

کوہاٹ؛ بارش کا پانی گھر میں داخل، پورا خاندان ڈوب گیا، خواتین و بچوں سمیت 11 جاں بحق پشاور: پختونخوا میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے، کوہاٹ میں بارش کا پانی گھر میں داخل ہونے سے پورا خاندان ڈوب گیا، جس میں خواتین و بچوں سمیت 11 افراد جاں…
Read More...

پی ٹی آئی فوجی قیادت پر حملہ آور، ملک میں دوبارہ انتخابات نہیں ہوں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کے دور حکومت میں ملکی وسائل کو لوٹا گیا، اب چند ماہ یا ایک سال میں ریکوری ممکن نہیں۔ اگر کسی کا خیال ہے کہ دوبارہ الیکشن ہوں گے تو اس طرح کے حالات نظر نہیں آرہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو…
Read More...

ڈیجیٹل دہشتگردی کا معاملہ ، حکومت نے 5رکنی جے آئی ٹی بنا دی

اسلام آباد:سوشل میڈیا پر ڈیجیٹل دہشتگردی کا معاملہ ،وفاقی حکومت تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی قائم کر دی ۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جے آئی ٹی الیکٹرانک ایکٹ 2016 کے سیکشن 30 کے تحت قائم کی گئی، جے آئی ٹی پانچ ممبران پر مشتمل ہو گی، آئی جی…
Read More...

25 کروڑ عوام کو حق ملے بغیر دھرنا ختم نہیں ہوگا، امیر جماعت اسلامی

25 کروڑ عوام کو حق ملے بغیر دھرنا ختم نہیں ہوگا، امیر جماعت اسلامی راولپنڈی :امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کسی خام خیالی میں نہ رہے کہ ہمارا دھرنا نمائشی اقدامات سے ختم ہو جائے گا، ہم عوام کو ریلیف دلوا کر ہی جائیں…
Read More...

جماعت اسلامی کے دھرنے کا دوسرا روز، کارکنوں کے لیاقت باغ میں ڈیرے

راولپنڈی: مہنگائی اورمہنگے بجلی بلوں کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جاری جماعت اسلامی کے دھرنے میں شرکاء بڑی تعداد میں موجود ہیں، دھرنے کی انتظامیہ کی جانب سے شرکاء کے لیے…
Read More...

دھرنا: جماعت اسلامی کا پلان بی شروع، حافظ نعیم کی کارکنان کو مری روڈ پہنچنے کی ہدایت

اسلام آباد: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے دھرنے کے حوالے سے پلان بی شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کارکنان کو مری روڈ پہنچنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے مہنگائی اور عوامی مسائل کے حل کے لیے ڈی چوک پر دھرنے…
Read More...

صدر مملکت نے سپریم کورٹ آف میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی ۔ جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم خان میاں خیل کوایک سال کے لیے سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج تعینات کردیا گیا۔ جسٹس سردار طارق…
Read More...

مبارک ثانی کیس: عدالتی فیصلے کو غلط مفہوم پہنانا فساد فی الارض ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مبارک نظر ثانی کیس سے متعلق بیان جاری کیا ہے اور کہا ہے کہ عدالتی فیصلے کو غلط مفہوم پہنا کر پروپیگنڈا کرنا ملک و قوم کی خدمت نہیں، بلکہ فساد فی الارض کے زمرے میں آتا ہے۔ مبارک ثانی نظرثانی کیس سے متعلق سپریم…
Read More...

اڈیالہ جیل سے قیدیوں کی حاضری اب ویڈیو لنک پر ہوگی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق

اسلام آباد:چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامرفاروق نے اسلام آباد بار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 2023اسلام آباد کی عدلیہ کے لیے خاص اور اہم سال رہا ہے، کچہری کو جی الیون میں شفٹ کیا گیا اور اسلام آباد ہائیکورٹ کو ریڈ زون میں شفٹ…
Read More...