News Views Events

ڈیجیٹل دہشتگردی کا معاملہ ، حکومت نے 5رکنی جے آئی ٹی بنا دی

0

اسلام آباد:سوشل میڈیا پر ڈیجیٹل دہشتگردی کا معاملہ ،وفاقی حکومت تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی قائم کر دی ۔
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جے آئی ٹی الیکٹرانک ایکٹ 2016 کے سیکشن 30 کے تحت قائم کی گئی،
جے آئی ٹی پانچ ممبران پر مشتمل ہو گی، آئی جی اسلام آباد، ڈائریکٹر سائبر کرائم ایف آئی اے، اور ڈائریکٹر کاؤنٹر ٹیررازم ونگ ایف آئی اے ،ڈی آئی جی انویسٹیگیشن اسلام آباد پولیس اور ایس ایس پی سی ٹی ڈی بھی کے آئی ٹی میں شامل ہوں گے ۔
جے آئی ٹی سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کیمپین کرنے والوں کا تعین کرے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.