News Views Events
Browsing Category

پاکستان

چین اور پاکستان کا کراچی میں دہشت گرد حملے میں ہلاک ہونے والے چینی شہریوں کے لئے تعزیتی تقریب کا…

کراچی میں چینی قونصلیٹ جنرل کے مطابق پاکستان کے کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پردہشت گرد حملے میں ہلاک ہونے والے دو چینی شہریوں کے لیے 10 اکتوبر کی شام کو تعزیتی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔کراچی میں قونصل جنرل یانگ یون ڈونگ، پاکستان میں چینی انٹر…
Read More...

داسو ہائیڈل پاور پراجیکٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 2 دہشتگرد ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

ساہیوال(نیوزڈیسک) داسو پاور پراجیکٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ 2 دہشتگرد فرارہونے کی کوشش میں مارے گئے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگردوں کو تھریٹ الرٹ کی بنیاد پرساہیوال جیل سے منتقل کیا جارہا تھا، حملے کے ماسٹر مائینڈ سمیت 5 دہشتگردوں کی منتقلی کے…
Read More...

چین کے انٹر ڈپارٹمنٹل ورکنگ گروپ کا دہشت گرد حملے کے تناظر میں دورہ پاکستان

کراچی /بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کراچی میں چینی انجینئرز پر ہو ہو نے والے دہشت گرد حملے کے تناظر میں چین کے انٹر ڈیپارٹمنٹل ورکنگ گروپ کے دورہ پاکستان کے حوالے سے آگاہ کیا ہے ۔جمعہ کے روز ترجمان نے کہا کہ اسلام آباد پہنچنے کے…
Read More...

بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلہ کانوں پر حملہ، 20 کان کن جاں بحق 7 زخمی

کوئٹہ:بلوچستان کے علاقے دکی کی ایک مقامی کول کمپنی کی کوئلہ کانوں پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 20 کان کن جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دکی کی ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کول کمپنی پر حملے کے نتیجے میں 20…
Read More...

چین نے پاکستان میں میڈیسن ایلو ویرا کی کاشت شروع کر دی

لاہور (نیوز ڈیسک) چین نے پاکستان میں میڈیسن ایلو ویرا کی کاشت شروع کر دی ،آئندہ پنجاب میں 1000 ایکڑ رقبے پر میڈ یسن ایلوویرا کی کاشت کی جائے گی ، ایلو ویرا کو چین برآمد کیا جائے گا ۔ گوادر پرو کے مطابق پنجاب کے سرسبز و شاداب…
Read More...

صدر، وزیراعظم اور مختلف حلقوں کی جانب سے چینی قافلے پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

کراچی:6 اکتوبر کو کراچی میں چینی قافلے پر دہشت گردانہ حملے کے بعد صدرمملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہبازشریف اور مختلف حلقوں نے اس کی شدید مذمت کی ہے۔ چینی سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے کہا کہ چین دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت جاری…
Read More...

وفاقی کابینہ نے 5 آئی پی پیز کے معاہدے منسوخ کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے 5 انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے معاہدے منسوخ کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا، جس میں…
Read More...

آرمی چیف کی سعودی تجارتی وفد کو پاکستان کی مکمل حمایت کی یقین دہانی

راولپنڈی:سعودی عرب کے وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح نے ایک اعلیٰ سطحی سرکاری و تجارتی وفد کے ہمراہ راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقا ت عامہ (آئی ایس پی آر )کی جانب سے جاری ایک…
Read More...

اسلام آباد ہائیکورٹ کا خیبرپختونخواہاؤس ڈی سیل کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ میں خیبرپختونخواہ ہاؤس سیل کرنے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی ، خیبرپختونخواہ حکومت کی درخواست پر چیف جسٹس عامر نے سماعت کی ۔ وکیل سی ڈی اے نے موقف اپنایا کہ غیر قانون کنسٹریکشن ہوئی ، کچھ واجبات بھی باقی ہیں ، 2014 میں…
Read More...

پاکستان کے ساتھ 2 ارب ڈالر کے 27 معاہدے ہوں گے، سعودی وزیر سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد:سعودی وزیر سرمایہ کاری خالدبن عبدالعزیز الفالح نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے پرعزم ہیں۔ اسلام آباد میں پاکستان سعودی عرب بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ اورجنوبی ایشیا کےخطوں میں…
Read More...