Browsing Category
بین الاقوامی
چین اور شام کے عوام دوستی کے لحاظ سے بہت قر یب ہیں، بشار الاسد
ہانگ چو ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب اور اس سے متعلقہ سرگرمیوں میں شرکت کے لیے چین آنے والے شامی صدر بشار الاسد نے چائنا میڈیا گرو پ کو دئےگئے ایک انٹرویو میں کہا ہےکہ اگرچہ چین اور شام جغرافیائی طور پر بہت دور ہیں لیکن دونوں ممالک کے عوام…
Read More...
Read More...
کریمیا پر میزائل حملہ، یوکرین کا روسی بحریہ کے اعلیٰ کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
یوکرین کی اسپیشل فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ بحیرہ اسود میں روسی بحری بیڑے کے کمانڈر ایڈمرل وکٹر سوکولوف سمیت 34 اہلکار گزشتہ ہفتے کریمیا کی بندرگاہ سیواستوپول میں بیڑے کے ہیڈ کوارٹر پر یوکرین کی جانب سے ایک میزائل حملے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔…
Read More...
Read More...
چینی صدر اور نیپالی وزیراعظم کی ملاقات
ہانگ ژو (شِنہوا) چین کے مشرقی صوبے ژے جیانگ کے صدرمقام ہانگ ژو میں چینی صدر شی جن پھنگ اور نیپالی وزیراعظم پشپا کمال دہل پراچاندا کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔
اس موقع پر چینی صدر نے کہا کہ چین اور نیپال نے بڑے اور چھوٹے ممالک کے درمیان…
Read More...
Read More...
صیہونیوں نے مسجد الاقصیٰ پر دھاوا بول دیا
یوم کپور پرصیہونیوں نے مسجد الاقصیٰ پر دھاوا بول دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطینی حکام کا کہنا ہےکہ 673 اسرائیلی زبردستی مسجد الاقصیٰ کے صحن میں داخل ہوئے۔ صیہونیوں کو اسرائیلی فورسز کا تحفظ حاصل تھا۔…
Read More...
Read More...
مغربی افریقی ملک بینن میں پٹرول کے گودام میں آگ لگنے سے 35 افراد ہلاک
مغربی افریقہ کے ملک بینن میں پٹرول کے گودام میں آگ لگنے سے ایک بچے سمیت 35 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جبکہ 12 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق مغربی افریقی ملک بینین کی وزارت داخلہ نے اطلاع دی ہے کہ ملک کے جنوب…
Read More...
Read More...
چینی صدر کا کھیلوں کے ذریعے امن، یکجہتی اور جامعیت کو فروغ دینے پر زور
ہانگ ژو(شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کھیلوں کے ذریعے امن، یکجہتی اور جامعیت کو فروغ دینے پر زور دیا ہے۔
ہفتہ کو 19ویں ایشیائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب سے قبل ہانگ ژو میں ایک استقبالیہ ضیافت سے خطاب کرتے ہوئے صدر شی کہا کہ ہم نصیب مستقبل…
Read More...
Read More...
عالمی تنظیم ’فائیو آئی‘ کی ہردیپ سنگھ قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کی تصدیق
دہشتگردی کی معلومات شیئر کرنے والی 5 ممالک پر مشتل عالمی تنظیم ’فائیو آئی‘ نے بھی متعدد شواہد کے ساتھ ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کی تصدیق کی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا ایک ایسی تنظیم کا رکن بھی ہے جسے فائیو آئیز…
Read More...
Read More...
چینی صدر شی جن پھنگ کی کویت کے ولی عہد مشعل الاحمد الصباح سے ملاقات
چین کے صدر شی جن پھنگ نے کویت کے ولی عہد مشعل الاحمد الصباح سے ملاقات کی جو 19 ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے چین آئے ہیں۔
چینی میڈ یا کے مطا بق
شی جن پھنگ نے کہا کہ وہ ہانگ چو ایشین گیمز کی…
Read More...
Read More...
چینی صدر کی بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے صدر تھامس بیچ سے ملاقات
چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے صدر تھامس بیچ سے ملاقات کی جو ہانگ چومیں 19 ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے ہانگ چو میں موجود ہیں ۔
چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ نے کہا کہ وہ ہانگ چو ایشین…
Read More...
Read More...
چینی صدر کی اولمپک کونسل آف ایشیا کے قائم مقام چیئرمین رندھیر سنگھ سے ملاقات
چین کے صدر شی جن پھنگ نے ہانگ چو میں 19 ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے آنے والے اولمپک کونسل آف ایشیا کے قائم مقام چیئر مین رندھیر سنگھ سے ملاقات کی. جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
شی جن…
Read More...
Read More...