News Views Events
Browsing Category

بین الاقوامی

چین، ساتویں ہونگ چھیاؤ انٹرنیشنل اکنامک فورم کا انعقاد

شنگھائی:شنگھائی میں 6 روزہ ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کا آغاز ہوگیا ہے۔ بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق سی آئی آئی ای کے ایک اہم حصے کے طور پر ، ساتواں ہونگ چھیاؤ انٹرنیشنل اکنامک فورم بھی اسی دن منعقد ہوا ، جس میں "اعلی سطحی…
Read More...

چین میں نجی معاشی اداروں کی مجموعی تعداد 8648۔180 ملین تک پہنچ گئی

بیجنگ :چینی اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن فار مارکیٹ ریگولیشن کے مطابق چین میں نجی معاشی اداروں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ستمبر 2024 کے اختتام تک چین میں نجی معاشی اداروں کی مجموعی تعداد 8648۔180 ملین تک پہنچ گئی ، جو کاروباری اداروں کی کل…
Read More...

آئی او سی کی سی ایم جی کی تکنیکی ترقی کی تعریف، مزید عملی تعاون کے فروغ کی خواہش

بیجنگ : 2024 آئی او سی ڈیجیٹل بزنس اینڈ مارکیٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس آن لائن اور آف لائن منعقد ہوا۔ اجلاس میں اپنی تقریر میں آئی او سی کے صدر تھامس باخ نے چائنا میڈیا گروپ کے میڈیا کی جدید تکنیکی ترقی اور سی ایم جی کے پیرس اولمپک گیمز…
Read More...

چینی صدر شی جن پھنگ اورچینی در آمدی نمائش کے عالمی مواقع

بیجنگ :شنگھائی میں 7 ویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کا آغاز ہو چکا ہے جس نے 129 ممالک اور خطوں سے 3،496 نمائش کنندگان کو راغب کیا ، اور شریک ممالک اور کاروباری اداروں کی تعداد میں پچھلے سیشن کی نسبت اضافہ دیکھنے میں آیا۔ مئی 2017 میں…
Read More...

چین ہمیشہ غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئے زرخیز زمین رہا ہے،چینی میڈیا

بیجنگ :ساتویں سی آئی آئی ای شنگھائی میں 5 سے 11 نومبر تک منعقد ہو رہی ہے ۔ افتتاحی تقریب میں 152 ممالک، خطوں اور بین الاقوامی تنظیموں کے رہنماؤں کے علاوہ سیاسی، کاروباری اور تعلیمی حلقوں کے نمائندوں سمیت تقریباً 1500 افراد نے شرکت کی۔…
Read More...

بین الاقوامی درآمدی نمائش سلوواکیہ اور چین کے درمیان اقتصادی تعلقات کو فروغ دے گی،سابق سفیر

براٹسلاوا(شِنہوا)چین میں سلوواکیہ کے سابق سفیر دوسان بیلا نے کہا ہے کہ چین بین الاقوامی درآمدی نمائش (سی آئی آئی ای) سلوواکیہ اور چین کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینے میں معاون ہوگی۔سابق سفیر نے شِنہوا کو ایک حالیہ…
Read More...

چینی وزیراعظم کی شنگھائی میں ازبکستان کے اپنے ہم منصب سے ملاقات

شنگھائی(شِنہوا)چین کے وزیراعظم لی چھیانگ نے ازبکستان کے اپنے ہم منصب عبداللہ اریپوف سے ملاقات کی جو 7ویں چین درآمدی نمائش میں شرکت کے لئے شنگھائی میں ہیں۔چین۔ازبکستان تعلقات کے بارے میں وزیراعظم لی چھیانگ نے کہا کہ دونوں سربراہان مملکت نے…
Read More...

چین ترکیہ بین الحکومتی تعاون کمیٹی میکانزم کا دوسرا اجلاس نومبر میں ہوگا

چین ترکیہ بین الحکومتی تعاون کمیٹی میکانزم کا دوسرا اجلاس نومبر میں ہوگا بیجنگ: چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے بتایا کہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن، نائب وزیر اعظم اور چین ترکیہ بین الحکومتی تعاون کمیٹی…
Read More...

چینی صدر کا بوٹسوانا کے نومنتخب صدر بوکو کے نام تہنیتی پیغام

بیجنگ: چینی صدر شی جن پھنگ نے ڈوما بوکو ،کو جمہوریہ بوٹسوانا کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام دیا۔ شی جن پھنگ نے اپنے پیغام میں کہا کہ چین اور بوٹسوانا کے درمیان روایتی دوستی ہے۔ حالیہ برسوں میں، دوطرفہ تعلقات نے اچھی…
Read More...

چینی صدر کا ایک مضبوط اور جدیدائر بورن فورس بنانے پر زور

بیجنگ: سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے 4 نومبر کو صوبہ حو بئی میں ائر بورن فورس سے ملاقات کی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ائر بورن فورس چینی فوج کے…
Read More...