News Views Events
Browsing Category

سائنس و ٹیکنالوجی

چین کا شینزو 17 انسان بردارخلائی مشن لانچ کر نے کا اعلان

    بیجنگ: چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق جمعرات کے روز انسان بردار خلائی مشن شینزو 17 لانچ کیا جائے گا۔چینی میڈ یا کے مطا بق شینزو 17، انسان بردار خلائی منصوبے کا 30 واں مشن اور 12 واں انسان بردار مشن ہے۔ اس مشن کے عملے…
Read More...

دبئی میں پبلک ٹرانسپورٹ کرائے کی ادائیگی اب چہرے کی شناخت سے ہوگی

دبئی (رابطہ نیوز) دبئی میں پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کے لیے کرایہ " چہرے کی شناخت" کے ذریعے ادا کیا جاسکے گا۔ متحدہ عرب امارات میں دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے مصنوعی ذہانت اور ورچوئل میٹاورس ٹیکنالوجی سے آراستہ متعدد منصوبے متعارف…
Read More...

پاکستان کا ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ

 پاکستان نے ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا اور تجربے کے دوران ویپن سسٹم کے مختلف پہلوؤں کو بھی جانچا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ تجربے کا مقصد کم ازکم دفاعی صلاحیت کا اعادہ کرنا تھا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)…
Read More...

ٹوئٹر نے حماس سے متعلق تمام اکائونٹس ہٹا دیے

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (سابقہ )ٹوئٹرکا تعصب،حماس سے متعلق سارے اکاؤنٹس ہٹادیے۔ ایکس نے فلسطینی جنگجو گروپ حماس کے سارے اکاؤنٹس ہٹادیے ہیں۔اسرائیل سے صارفین نے حماس حملے سے متعلق پانچ کروڑ پوسٹیں شیئرکیں۔ جنہیں نا مناسب وڈیوز اور گرافکس…
Read More...

ایک ہزار سال قبل سمندر میں غرق ہونے والے مصری شہر سے خزانہ دریافت

ماہرین آثار قدیمہ نے بحیرہ روم میں ایک ہزار سال سے زائد عرصے قبل ڈوب جانے والے مصر کے ایک شہر سے نیا خزانہ دریافت کیا ہے۔ ہرقلیون نامی یہ شہر 331 قبل مسیح میں اسکندریہ شہر کے قیام سے قبل مصر کی سب سے بڑی بندرگاہ تھا، جو 8 ویں صدی میں…
Read More...

اشتہارات میں بھی انسانوں کی جگہ مصنوعی ماڈلز نے لے لی

بیجنگ (نیوزڈیسک)چین میں مصنوعی ذہانت تیزی سے انسانی وسائل کی جگہ لے رہی ہے، کاروباری کمپنیاں اپنی اشیا صارفین کو دلکش شکل میں دکھانے کے لیے مصنوعی ماڈلز کا سہارا لینے لگی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مصنوعی ذہانت نے ٹیکنالوجی کے میدان میں…
Read More...

چین ، سینسنگ سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین نے شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر میں لانگ مارچ 2 ڈی کیریئر راکٹ کے ذریعےنمبر 39 ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کو لانچ کرکےمقررہ مدار میں کامیابی سے پہنچا دیا اور لانچ مشن مکمل طور پر کامیاب رہا۔ چینی میڈ یا کے مطا بق بیجنگ کے وقت…
Read More...

آئی فون 15کے جدید فیچرز نے صارفین کے ہوش اُڑا دیئے

پوری دنیا جس شاہکار کا بے تابی سے انتظار کر رہی تھی ایپل کمپنی نے بالآخر اُس موبائل فون کو ایک رنگا رنگ تقریب میں متعارف کرا دیا۔ جدید، دیدہ زیب اور حیران کن فیچرز والے آئی فون-15 کی پہلی جھلک پر ہی صارفین دیوانے ہوگئے۔ ایپل کمپنی بھی ہر…
Read More...

صارفین کے لئے اچھی خبر،گوگل میپس میں دلچسپ فیچر کا اضافہ

گوگل میپس میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جو صارفین کو ضرور پسند آئے گا۔ اگر آپ گوگل میپس میں متعدد مقامات کو فیورٹ کے طور محفوظ کرنے کے عادی ہیں تو اب اس کے لیے ایموجیز کو استعمال کر سکتے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے گزشتہ دنوں اس فیچر…
Read More...

ہواوے فائیو جی اسمارٹ فون کی واپسی، چین کی سائنسی ترقی کے نہ رکنے کا اعلان

ہواوے کا نیا اسمارٹ  فون MATE60PRO  لانچ ہوا اور خریداری کاایسا  جوش دیکھنے میں آیا کہ آن لائن اسٹاک  ایک منٹ میں مکمل  فروخت ہو گیا ۔ اس موبائل فون کی کارکردگی کے حوالے سے ملکی و غیر ملکی سائنسی و تکنیکی ماہرین نے فوری طور پر اس موبائل فون…
Read More...