News Views Events
Browsing Category

سائنس و ٹیکنالوجی

چین،شینزو-17 کے خلاباز عملے کی کیبن سے باہر دوسری سرگرمی کامیابی کے ساتھ مکمل

⁠ چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق بیجنگ وقت کے مطابق 2 مارچ کی سہ پہر ایک بجکر بتیس منٹ پر تقریباً 8 گھنٹے تک کیبن سے باہر سرگرمیوں کے بعد شینزو-17 کے خلابازوں یانگ حونگ پو، تھانگ شن جیے اور جیانگ شین لین نے خلائی اسٹیشن کے روبوٹک…
Read More...

گرمیوں میں پکی لیچی کو سردیوں تک تازہ اور محفوظ کیسے رکھا جائے ؟

       اٹھارہ فروری کو ، چین کے زیادہ تر حصے میں سردیوں کا موسم تھا ، لیکن گوانگ دونگ صوبے میں انڈسٹری ، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی انٹیگریشن ڈویلپمنٹ اچیومنٹ نمائش میں لوگوں کو یہاں تازہ لیچی کا ذائقہ چکھنے کا موقع ملا۔ موسم گرما میں پھل دینے…
Read More...

چین کی پہلی اے آئی اینیمیشن سیریز "قدیم نظموں کی لہریں” لانچ،چائنا میڈیا گروپ کے اے آئی…

بیجنگ :  لفظوں سے بننے والی چین کی پہلی اے آئی اینیمیشن سیریز " قدیم نظموں کی لہریں " کی لانچ اور چائنا میڈیا گروپ کے اے آئی اسٹوڈیو کا افتتاح ہوا ۔ چائنا میڈیا گروپ کے صدر شن ہائی شیونگ سمیت چائنا میڈیا گروپ، چین کی وزارت تعلیم…
Read More...

چین کے خلائی اسٹیشن میں بچوں کی پینٹنگ نمائش

بیجنگ(نیوزڈیسک) تیسری "تھیان گونگ پینٹنگ نمائش" چینی خلائی اسٹیشن میں منعقد ہوئی۔ شینزو-17 کے خلاباز عملے نے نوجوانوں کی جانب سے تصور کردہ چینی جدیدیت کی خوبصورت پینٹنگ کا تعارف کرایا۔ "بچوں کی نظر میں چینی جدیدیت" کے موضوع پر اس نمائش…
Read More...

 چین، مصنوعی ذہانت پر مبنی ٹیکنالوجی کی حیرت انگیز ترقی سے ترقی  پذیر ممالک کودرپیش چیلنجز اور مواقع…

بیجنگ (نیوزڈیسک) بلاسٹر  چیٹ جی پی ٹی کے اجراء کے ایک سال بعد امریکی کمپنی  اوپن اے آئی نے باضابطہ طور پر اپنا پہلا ویڈیو جنریشن ماڈل" سورا" جاری کیا جس نے ایک بار پھر اپنی ناقابل یقین صلاحیتوں سے دنیا کو حیران کردیا۔ اگر یہ سمجھا جائے کہ…
Read More...

کتنے کروڑ پاکستانی موبائل فون استعمال کرتے ہیں؟ تازہ رپورٹ جاری

ملک بھر میں موبائل فون صارفین کی تعداد میں نمایاں اضافہ سامنے آیا ہے جبکہ انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کی تعداد بھی کروڑوں میں ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق اس حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں موبائل سروسز…
Read More...

تھیان جو -7 کارگوخلائی جہاز کی خلائی اسٹیشن سے کامیاب ڈاکنگ

تھیان جو -7 کارگوخلائی جہاز کی خلائی اسٹیشن سے کامیاب ڈاکنگ بیجنگ( نیوز یسک) چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق تھیان جو -7 کارگو خلائی جہاز مدار میں داخل ہونے کے بعد بیجنگ وقت کے مطابق 18 جنوری 2024 کو ایک بج کر چھیالیس منٹ پر…
Read More...

کم عمر ترین آئی ٹی ماہر ارفع کریم رندھاواکی آج 12 ویں برسی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کی کم عمر آئی ٹی ماہر ارفع کریم رندھاوا کی آج 12 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محض 9 برس کی عمر میں مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل امتحان پاس کر کے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا میں تہلکہ مچا دینے…
Read More...

چین:انٹرنیٹ ٹیکنالوجیز کے لیے بھیجا گیا آزمائشی سیٹلائٹ مدار میں داخل

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین میں گزشتوں دہائیوں میں آنے والے معاشی استحکام کے بعد ٹیکنالوجی کی ترقی کا سفر تیز تر ہوگیا ہے۔ کوئی دن نہیں جاتا جب کسی نہ کسی شعبے میں پیش قدمی کی خبر سامنے نہ آتی ہو۔ اس سلسلے کی تازہ اطلاع کے مطابق چین نے سیٹلائٹ…
Read More...

ماحول دوست، کم خرچ الیکٹرک بائیکس اب قسطوں میں بھی دستیاب ہوں گی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ماحول دوست اور کم خرچ الیکٹرک بائیکس اب صارفین کو اقساط میں بھی دستیاب ہوں گی۔ اس حوالے سے پاک زون الیکٹرک موٹرز (پرائیویٹ) لمیٹداور فیصل بینک کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے۔معاہدے کے تحت پہلی بار ڈائون پے منٹ کی…
Read More...