News Views Events
Browsing Category

کھیل

پاکستانی اسٹار آصف علی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، ساگرکھنہ

دبئی :نیو یارک اسٹرائیکرز مالک ساگر کھنہ نے ابوظبی ٹی 10 ٹورنامنٹ جیتنے پر ٹیم کو مبارکباد دی ہے اور پاکستانی اسٹار آصف علی کی خاص طور پر تعریف کرتے ہوئے ان کی خدمات کو ناقابل فراموش قرار دیا ہے۔ آصف علی اور کپتان کیرون پولارڈ کے ساتھ…
Read More...

بھارتی کرکٹرآریان لاکراپاکستانی اعظم خان کے نقش قدم پر چلنے کے خواہش مند

دبئی(سپورٹس ڈیسک)بین الاقوامی کرکٹ میں شاندار ڈیبیو کرنا کوئی اعزاز نہیں ہے جس پر بہت سے کرکٹرز فخرکر سکتے ہیں تاہم آریان لاکرا نے اگست 2022 میں امریکہ کے خلاف اپنے ون ڈے ڈیبیو میں 84 رنز بنا کر اپنی موجودگی کا شدت سے احساس دلایا تھا۔ ورلڈ…
Read More...

بابر اعظم نے ایک اور اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا

پرتھ(نیوزڈیسک) بابراعظم 13 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستان کے پانچویں کرکٹر بن گئے۔ بابراعظم نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا، وہ 13 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستان کے پانچویں کرکٹر بن گئے، انھوں نے یہ رنز 49.08 کی اوسط سے…
Read More...

عامرجمال کاٹیکسی چلانے سے کرکٹر بننے تک کا سفر

آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ میں عامر جمال اپنے ڈیبیو میچ میں 5 وکٹیں لینے والے 14 ویں پاکستانی بولر بن گئے ہیں۔ پی سی بی کے مطابق اس میچ میں عامر جمال چھ وکٹیں حاصل کر کے پاکستان کی ٹیسٹ تاریخ میں ڈیبیو میچ میں بہترین کارکردگی دکھانے…
Read More...

لیونل میسی کی 6 جرسیاں کتنے لاکھ ڈالرز میں نیلام ہوئیں ؟جانئیے

فٹ بال کے لیجنڈ کھلاڑی لیونل میسی کی فیفا ورلڈ کپ 2022ء میں پہنی گئی 6 جرسیاں لاکھوں ڈالرز میں نیلام ہو گئیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق گزشتہ سال فیفا ورلڈ کپ کے فائنل سمیت دیگر میچز کے دوران ارجنٹائن کی نمائندگی کرتے ہوئے زیب تن کی گئیں…
Read More...

ورلڈکپ میں سجدے سے گریز کی وائرل ویڈیو، بھارتی کرکٹر شامی نے خاموشی توڑدی

ممبئی (نیوزڈیسک)بھارت کے فاسٹ بولر محمد شامی نے ورلڈکپ میں 33 ویں میچ کے دوران سجدہ کرتے ہوئے خود کو روکنے کے معاملے پر لب کشائی کی ہے۔ آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ 2023 میں محمد شامی سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر قرار پائے جنہوں نے ایونٹ…
Read More...

چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے منتخب شدہ  2023 میں ٹاپ ٹین بین الاقوامی کھیلوں کی خبریں

  بیجنگ:۱، ہانگ چو  ایشین گیمز اور ایشین پیرا گیمز میں  ایشین گیمز کی تاریخ میں پہلی بار کاربن نیوٹرلٹی کا حصول۔۲، جرمنی نے پہلی بار مردوں کا باسکٹ بال ورلڈ کپ جیت لیا ۔۳، سپین نے پہلی بار خواتین فٹ بال کا عالمی کپ جیت لیا۔۴،  آئی او سی…
Read More...

شعیب اختر آئی ایل ٹی 20 لیگ کےایمبیسیڈر مقرر

دبئی: متحدہ عرب امارات کی انڈر 19 ٹیم نے اے سی سی مینز ایشیا کپ انڈر 19 میچ میں سری لنکا کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی ،اس فتح کے بعد نوجوان کھلاڑیوں کی خوشی اس وقت دوگنی ہو گئی جب پاکستان کے لیجنڈری فاسٹ بولر شعیب اختر نے سری لنکا کے…
Read More...

یو اے ای کا ایک اور اعزاز، آئی ایل ٹی 20 آئی سی سی کی اے کیٹگری میں شامل

یواے ای کا ایک اور اعزاز، آئی ایل ٹی 20 آئی سی سی کی اے کیٹگری میں شامل دبئی (نیوزڈیسک) یواے ای کی لیگ ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کو بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے اسے اپنی اے کیٹگری میں شامل کرلیا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ ٹورنامنٹ کو…
Read More...