News Views Events

چینی صدر کی فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات

0

چینی صدر کی فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات

 

چینی صدر شی جن پھنگ فرانس کے سرکاری دورے پر پیرس اورلی ہوائی اڈے پر پہنچے۔

صدر شی نے فرانس کے صدر میکرون سے متعدد مواقع پر ملاقاتیں کی ہیں۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ 60 سال قبل چین اور فرانس کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات نے بہت سے "اولین اعزاز ” اپنے نام کیے ہیں اور بھر پور نتائج حاصل کیے ہیں، جس سے نہ صرف دونوں ممالک کے عوام کو فائدہ پہنچا ہے بلکہ عالمی امن و استحکام کو برقرار رکھنے، عالمی کثیر الجہتی اور بین الاقوامی تعلقات کی جمہوریت کو فروغ دینے میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.