News Views Events

چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے منتخب شدہ  2023 میں ٹاپ ٹین بین الاقوامی کھیلوں کی خبریں

0

 
بیجنگ:۱، ہانگ چو  ایشین گیمز اور ایشین پیرا گیمز میں  ایشین گیمز کی تاریخ میں پہلی بار کاربن نیوٹرلٹی کا حصول۔۲، جرمنی نے پہلی بار مردوں کا باسکٹ بال ورلڈ کپ جیت لیا ۔۳، سپین نے پہلی بار خواتین فٹ بال کا عالمی کپ جیت لیا۔۴،  آئی او سی ای اسپورٹس کمیٹی کا قیام،  پہلے اولمپک ای اسپورٹس ویک کا کامیاب انعقاد۔۵، میسی نے آٹھویں بار بیلن ڈی اور ایوارڈ جیت لیا ۔۶، نوواک جوکووچ نے اپنا 24 واں گرینڈ سلیم سنگلز ٹائٹل جیت کر مردوں کا نیا ٹینس ریکارڈ قائم کردیا ۔۷، کینیا کےکھلاڑی کپٹم نے میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔
۸، لاس اینجلس 2028 اولمپک گیمز میں  بیس بال، کرکٹ، فلیگ فٹ بال، لکروس اور اسکواش کا اضافہ۔ ۹، فرانس کے مارچنڈ نے مردوں کی 400 میٹر انفرادی میڈلے میں عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔۱۰، بائلز نے چھٹی بار ورلڈ جمناسٹک چیمپیئن شپ میں خواتین کا انفرادی آل راؤنڈ ٹائٹل جیت لیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.