News Views Events

چین کی مینوفیکچرنگ سرمایہ کاری میں 10.9 فیصد کا اضافہ

بیجنگ :رواں سال کے آغاز سے ، چین نے سازوسامان کی تجدید کو فروغ دینے کے لئے نئے اقدامات کے سلسلے کو بھرپور طریقے سے نافذ کیا ہے۔ گھریلو طلب کی صلاحیت کے اجراء کو تیز کیا گیا ہے اور سبز اور کم کاربن ترقی کو فروغ دیا گیا ہے ۔ تازہ ترین…
Read More...

پاکستان کی چودہویں کاشغر۔ وسطی ایشیا اور جنوبی ایشیا کموڈٹی میلے میں شرکت

بیجنگ :چین میں 14 ویں کاشغر۔ وسطی ایشیا اور جنوبی ایشیا کموڈٹی میلے کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے۔ ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق تاجکستان پہلی بار مہمان خصوصی کی حیثیت سے شریک ہے جب کہ پاکستان، کرغزستان، ازبکستان، قازقستان اور دیگر…
Read More...

چین کامیابی سے اپیک انرجی ورکنگ گروپ کا چیئرمین منتخب ہوگیا

بیجنگ :ایشیا پیسفک اکنامک کوآپریشن (اپیک) انرجی ورکنگ گروپ کے حال ہی میں اختتام پذیر ہونے والے 68 ویں اجلاس میں، چین کو کامیابی سے 2025-2026 کی مدت کے لئے اپیک انرجی ورکنگ گروپ کا چیئرمین منتخب کیا گیا ہے۔ ایسا پہلی مرتبہ ہے کہ چین کو…
Read More...

تھائی لینڈ، لان چھانگ -میکانگ تعاون کے وزرائے خارجہ کے نویں اجلاس کا انعقاد

بیجنگ :تھائی لینڈ کے چیانگ مائی میں لان چھانگ -میکانگ تعاون کے وزرائے خارجہ کا نواں اجلاس منعقد ہوا۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای اور تھائی لینڈ کی نائب وزیر خارجہ ایکسری پنتارچی نے اجلاس کی…
Read More...

چینی صدر کے خصوصی ایلچی کی جمہوریہ ڈومینیکا کے صدر کی حلف برداری میں شرکت

بیجنگ :جمہوریہ ڈومینیکا کے صدر لوئس ابینڈر کی دعوت پر چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر جن زوانگ لونگ نے لوئس ابینڈر کی دوسری مدت کی حلف برداری میں شرکت کی۔ لوئس ابینڈر نے پندرہ تاریخ کو نیشنل پیلس…
Read More...

معروف ادیب اشفاق احمد کا یوم پیدائش22اگست کو منایا جائیگا

لاہور:معروف ادیب، عظیم افسانہ نگار اشفاق احمد کا یوم پیدائش22اگست کو منایا جائیگا ۔اشفاق احمد سے ان کا تعارف افسانوں کے ذریعے ہوا اور بعد میں وہ ایک ڈرامہ نگار کے طور پر مشہور ہوئے اور پھر ٹیلی ویژن کے ایک پروگرام نے ان کی شہرت اور مقبولیت…
Read More...

اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے کتنے جج دستیاب ہوں گے؟ ڈیوٹی روسٹر جاری

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئندہ ہفتے کے لیے ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کردیا۔ 19 اگست سے 23 اگست تک 3 جج دستیاب ہوں گے۔ ججز ڈیوٹی روسٹر کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق ایک ہفتے کی تعطیلات کے بعد واپس آگئے ہیں۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب…
Read More...

فلپائنی بحری جہاز کا شیئن بین ریف میں غیر قانونی داخلہ ، چین کا جہاز ہٹانے کا مطالبہ

بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شیئن بین ریف میں فلپائن کے کوسٹ گارڈ کے جہاز کے غیر قانونی داخلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ شیئن بین ریف ،چین کے نانشا جزائر کا حصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلپائن کا یہ بحری جہاز بنا اجازت شیئن بین ریف میں…
Read More...

سیب کے 9 سائنسی فائدے: کچھ سے آپ لاعلم ہوں گے

وزن میں کمی، ذیابیطس سے بچاؤ، دماغ، دل اور آنتوں کی صحت، دانتوں کی صحت اور اچھی سانس کے لیے مفید ایک ایسا پھل جو گھر میں پہلے سے دستیاب ہوتا ہے دائمی بیماریوں کے خطرے کو کم کرنے اور مجموعی صحت کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔…
Read More...

عالمی ایرواسپیس مقابلے، برونز ایوارڈ پاکستانی طلبا کے نام

عالمی ایرواسپیس مقابلوں میں پاکستانی طلبا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے برونز ایوارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ چائنیز سوسائٹی آف ایسٹروناٹکس، بیجنگ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، انٹرنیشنل اکیڈمی آف ایسٹروناٹکس، ایشیا پیسیفک اسپیس کوآپریشن…
Read More...