News Views Events

چار سو یونٹس والے بجلی صارفین کو ریلیف دینے کیلئے پلان تیار

400 یونٹس والے بجلی صارفین کو ریلیف دینے کیلئے پلان تیار اسلام آباد(سب نیوز)پاکستان نے بجلی صارفین کو ریلیف دینے کیلئے آئی ایم ایف کے ساتھ پلان شیئر کر دیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کو یہ یقین دہانی بھی کرا دی گئی کہ اسکے اہداف کی…
Read More...

پیاز کے وہ فوائد جن سے شاید آپ ناواقف ہیں

پوری دنیا میں عام استعمال ہونے والی پیاز اپنے اندر حیرت انگیز خواص رکھتی ہے۔ اسے زیرِ زمین اگنے والا شفا خانہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ ڈاکٹرہوں یا حکیم، پیاز کو شفا بخش قرار دیتے ہیں کیونکہ اب بھی اس کے اہم طبی فوائد سامنے آرہے ہیں۔ ان…
Read More...

چین ،انٹرنیٹ صارفین کا حجم 1.079 ارب ہو گیا

جون 2023 تک ، چین میں ڈومین نیمز کی کل تعداد 30.24 ملین ہے، چائنا انٹرنیٹ نیٹ ورک انفارمیشن سینٹر بیجنگ: چائنا انٹرنیٹ نیٹ ورک انفارمیشن سینٹر نے چین میں انٹرنیٹ کی ترقی پر 52 ویں شماریاتی رپورٹ جاری کر دی۔ چینی میڈ یا کی رپورٹ کے…
Read More...

ق لیگ نے اے این پی اور آل پاکستان مسلم لیگ کی اہم وکٹیں گرادیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی )اور آل پاکستان مسلم لیگ کی اہم وکٹیں گرادیں ۔ تفصیلات کے مطابق اے این پی کے رہنما اور پختون ایس ایف کے سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات انجینئر مطیع اللہ خان اور آل…
Read More...

پراجیکٹ عمران کے معماروں نے پاکستان کو بدترین مہنگائی کی آگ میں جھونک دیا،خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ نواز شریف کے دورِ حکومت میں مہنگائی کم ترین سطح پر تھی۔ ڈالر سستا تھا، پیٹرول، بجلی، آٹا، چینی و دیگر اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں غریب…
Read More...

جوان کی ریلیز سے قبل ہی شاہ رخ خان سے متعلق اہم انکشاف

بالی ووڈ کے میگا سٹار شاہ رخ خان کی نئی فلم (جوان) کی ریلیز سے قبل فلم کی پروموشن کے لئے ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں ’جوان ‘ کے آرٹ ڈائرکٹر نے شاہ رخ خان سے متعلق انکشاف کیا کہ انہوں نے فلم کے ذریعے 3 ہزارخاندانوں کی مدد کی۔ آرٹ…
Read More...

شمالی وزیرستان کے کامران احمد کا پاکستان کے لیے بڑا کارنامہ

شمالی وزیرستان کے ایک نوجوان کامران خان نے پاکستان کا نام روشن کرتے ہوئے امریکا میں ’کری ایٹو ایوارڈ 2023‘ میں پیپلزچوائس ایوارڈ جیت لیا۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام سے تعلق رکھنے والے کامران کا فنی نقطہ نظر اتنا مضبوط تھا کہ اس نے…
Read More...

محبت اور وفاداری کی انوکھی کہانی

تصویر میں موجود کتے کا نام Hachiko  ہے۔1923 میں جاپانی شہری (Isabura) کو ایک ریل گاڑی کے اندر ایک چھوٹے سے ڈبے میں ایک چھوٹا سا کتا (Hachiko) ملا۔ وہ اسے اپنے گھر میں لایا، جسے وہ روزانہ کام پر ساتھ لے جاتا تھا، دن گزرتے گئے اور ہاچیکو بڑا…
Read More...

آئی فون 15 کی لانچ، ایپل نے تاریخ کا اعلان کر دیا

ایپل نے 12 ستمبر کو امریکی ریاست کیلی فورنیا میں پریس ایونٹ منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے جہاں کمپنی اپنے نئے آئی فون 15 اور سمارٹ واچز لانچ کرے گی۔ رپورٹ کے مطابق ایپل کمپنی نے اپنی ویب سائٹ اور ای میل کے ذریعے لوگوں کو ایونٹ کے دعوت نامے…
Read More...

صدر مملکت کا اپنی تنخواہ 2بار بڑھانے کا مطالبہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت عارف علوی نے قوم کو درپیش معاشی چیلنجز کے باوجود اپنی تنخواہ میں اضافے کی درخواست کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ایوان صدر سے ملٹری سیکریٹری کے ذریعے کابینہ سیکریٹری کو بھیجے گئے مراسلے میں سفارش کی گئی ہے کہ…
Read More...