News Views Events

پراجیکٹ عمران کے معماروں نے پاکستان کو بدترین مہنگائی کی آگ میں جھونک دیا،خواجہ سعد رفیق

0

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ نواز شریف کے دورِ حکومت میں مہنگائی کم ترین سطح پر تھی۔ ڈالر سستا تھا، پیٹرول، بجلی، آٹا، چینی و دیگر اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں غریب کی پہنچ میں تھیں مگر پراجیکٹ عمران خان کے معماروں نے پاکستان کو بدترین مہنگائی کی آگ میں جھونک دیا۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.