News Views Events

محبت اور وفاداری کی انوکھی کہانی

0

تصویر میں موجود کتے کا نام Hachiko  ہے۔1923 میں جاپانی شہری (Isabura) کو ایک ریل گاڑی کے اندر ایک چھوٹے سے ڈبے میں ایک چھوٹا سا کتا (Hachiko) ملا۔
وہ اسے اپنے گھر میں لایا، جسے وہ روزانہ کام پر ساتھ لے جاتا تھا، دن گزرتے گئے اور ہاچیکو بڑا ہوگیا ۔
اسابورا ہر روز ٹرین کے ذریعے کام پر جاتا تھا، اور ہاچیکو اس کے ساتھ ریلوے سٹیشن پر جاتا اور تقریباً 10 گھنٹے بعد اس کی واپسی تک سٹیشن پر انتظار کرتا تھا!
سال 1925 میں ایک دن (Isabora) کو کام کی جگہ پر دل کا دورہ جہاں وہ موقع پر ہی جہان فانی سے کوچ کر گیااور گھر واپس نہیں آیا۔ ہاچیکو نے پورے 10 سال اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر اپنے مالک کا انتظار کیا، یہاں تک کہ وہ بھی مر گیا!
جاپان میں شیبوئی اسٹیشن کے دروازے پر اس کی اپنے مالک سے وفاداری اور محبت کی نشانی کے طور پہ اس کا ایک مجسمہ نصب کیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.