News Views Events

سی پیک پاک چین اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ کا ایک اہم ستون ہے، وزیر اعظم

بیجنگ :چین کے صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت کے لیے چین کے سرکاری دورے پر ا ئے ہوئے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے چینی تھنک ٹینکس اور تعلیمی اداروں کے متعدد ماہرین اسکالرز اور محققین سے ملاقات کی۔ منگل کے…
Read More...

بیلٹ اینڈ روڈ کی مشترکہ تعمیر کو فروغ دینا چاہئے، چینی صدر

  بیجنگ : چین کے صدر شی جن پھنگ سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ بین الاقوامی تعاون فورم میں شریک قازقستان کے صدر قاسم جمرات توکائیف نے ملاقات کی۔منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ نے کہا کہ ایک پائیدار،…
Read More...

آذربائیجان کے صدر کافتح کے بعد ناگورنو کارا باخ کا پہلا دورہ ،پرچم لہرا دیا

آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف نے مرکزی شہر ناگورنو کارا باخ میں آذر بائیجان کا جھنڈا لہرایا جس نے گزشتہ ماہ کی جانے والی کارروائی کے بعد اس علاقے کو فتح کر لیا تھا اور نسلی آرمینیوں کو یہاں سے نقل مکانی کرنی پڑی۔ علیئیف کا اس شہر کا یہ…
Read More...

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 6 سال بعد اہم پیش رفت، بڑا ہدف عبور کر لیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 6 سال 5 ماہ بعد 50 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرلی،100 انڈیکس نے 273 پوائنٹس کے اضافے سے 50004 پوائنٹس کی سطح کو چھو لیا ہے۔ کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 22 پوائنٹس کے اضافے سے 49753…
Read More...

اسحاق ڈار و دیگر کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس پر سماعت مکمل، فیصلہ 21اکتوبرکو سنایا جائیگا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار و دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس پر سماعت مکمل ہوگئی جس کا فیصلہ 21 اکتوبر کو سنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق محفوظ فیصلہ آنے کے بعد پتہ چلے گا کہ…
Read More...

اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد سامنے آگئی

اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد تقریباً 2 ہزار 900 ہوگئی ہے۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد تقریباً 2 ہزار 900 ہوگئی ہے۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی…
Read More...

جاپان کاغزہ کے لیے ایک کروڑڈالر امداد کا اعلان

ٹوکیو(نیوزڈیسک) جاپان کی وزیر خارجہ یوکو کامی کاوا نے اعلان کیا ہے کہ ٹوکیو 10 ملین ڈالر کی امداد غزہ کے شہریوں کو فراہم کرے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپانی وزیر خارجہ نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ انہوں نے اسرائیلی وزیر خارجہ کو بھی…
Read More...

پاکستان کسی کو بھی چین سےگہرے تعلقات متاثر نہیں کرنے دےگا،نگران وزیراعظم

بیجنگ (نیوزڈیسک)نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے چین سے تعلقات سے زیادہ کوئی رشتہ اہم نہیں ہے۔ پاکستان کسی کو بھی چین سےگہرے تعلقات متاثر نہیں کرنے دےگا۔ سی پیک کی بدولت گزشتہ 10 سال میں پاکستان کا منظرنامہ تبدیل…
Read More...

بی آر آئی کی ایک دہائی:چینی صدر کا عالمی چیلنجز سے نمٹنے کا منصوبہ

بی آر آئی کی ایک دہائی:چینی صدر کا عالمی چیلنجز سے نمٹنے کا منصوبہ بیجنگ(شِنہوا) وبا کے بعد 2023 کے دوران سفارتی سرگرمیوں میں ہلچل دیکھی گئی جس سے مغربی میڈیا یہ کہنے پر مجبور ہوگیا تھا کہ تمام راستے بیجنگ کی طرف جارہے ہیں۔ زیادہ دور کی…
Read More...

بی آر آئی ممالک کے درمیان تجارتی و اقتصادی تعاون کے فروغ کا باعث ہے :ایران

بی آر آئی ممالک کے درمیان تجارتی و اقتصادی تعاون کے فروغ کا باعث ہے :ایران تہران(شِنہوا)ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (بی آر آئی) تجارت کو فروغ دینے اور اپنے راستے پر موجود ممالک کے درمیان…
Read More...