News Views Events

العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف کی حفاظتی ضمانت میں 26 اکتوبر تک توسیع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی حفاظتی ضمانت میں 26 اکتوبر تک توسیع کر دی ہے۔ منگل کو احتساب عدالت کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے…
Read More...

اسرائیل فلسطین تنازع،چینی وزیر خارجہ 26اکتوبر کو امریکا روانہ ہوں گے

بیجنگ(نیوزڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای 26سے 28اکتوبر تک امریکا کا دورہ کریں گے ۔ چینی میڈیا کے مطابق چینی وزیر خارجہ امریکی سیکرٹری اسٹیٹ کی دعوت پر 26سے 28اکتوبر تک دوروزہ امریکا کا دورہ کریں گے ۔ دوسری جانب چین کے وزیر خارجہ نے اپنے…
Read More...

پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ سفیر اکبر کل ڈومیلی کا دورہ کریں گے

جہلم(نیوزڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما وامیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 60 راجہ سفیر اکبرکل صبح 11بجے (ڈومیلی) کادورہ کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق راجہ سفیر اکبر پاکستان پیپلزپارٹی کے جیالوں سے ملاقات کریں گے اور آئندہ سیاسی…
Read More...

پاکستان جنوبی ایشیا میں چیری کے لئے ایک اہم مارکیٹ بن گیا

اسلام آ باد ( نیوزڈیسک) پاکستان جنوبی ایشیا میں چیری کے لیے ایک اہم مارکیٹ بن گیا ، چیری پاکستان کا گرین ایکولوجی کی تعمیر کے لئے مقامی تنظیموں کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منصوبہ زیر غور ، یہ پائیدار مستقبل کے لئے پاکستان کے وژن سے مطابقت…
Read More...

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا

کراچی (نیوزڈیسک)ملک میں سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت دو لاکھ دس ہزار روپے تک پہنچ گئی۔ 22 قیراط سونے کی قیمت ایک لاکھ 92ہزار 500روپے فی تولہ ہے۔ 10 گرام 24 قیراط سونے…
Read More...

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی آگئی

نیویارک(نیوزڈیسک) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں دو فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مشرق وسطیٰ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان تنازع پر قابو پانے کی کوششوں میں سفارتی کوششیں تیز ہو گئیں، جس سے سپلائی میں ممکنہ…
Read More...

اسرائیل کی جانب سے غزہ میں نسل کشی جاری، شہید بچوں کی تعداد 2 ہزارتجاوز سے کرگئی

مغربی طاقتوں کی آشیر باد سے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں نسل کشی جاری ہے، مزید حملوں میں 436 فلسطینی شہید ہوگئے جن میں 182 بچے شامل ہیں،7 اکتوبر سے جاری حملوں میں شہید بچوں کی تعداد 2 ہزار 55 ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائیہ…
Read More...

چائنا میڈیا گروپ اور فرانسیسی پروفیشنل فٹ بال لیگ کے درمیان تعاون کی یادداشت پر دستخط

چائنا میڈیا گروپ اور فرانسیسی پروفیشنل فٹ بال لیگ کے درمیان تعاون کی یادداشت پر دستخط بیجنگ () پیرس میں، چائنا میڈیا گروپ اور فرانسیسی پروفیشنل فٹ بال لیگ نے مشترکہ طور پر ایونٹس کی میزبانی کرنے،اس صنعت کے تبادلوں کو فروغ دینے اور فٹ…
Read More...

افغانستان نے پاکستان کو ورلڈ کپ میں شکست دے کر تاریخ رقم کر دی

چنئی: آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں افغانستان نے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے پہلی بار پاکستان کو شکست دے کر ایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ افغانستان نے پاکستان کا 283 رنز کا ہدف با آسانی 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، ابراہیم زدران 87 رنز…
Read More...

ہمارے نوجوان دنیا بھر میں روشن مثال قائم کریں گے،ڈاکٹر ثمر مبارک

اسلام آباد : فاسٹ نیشنل یونیورسٹی آف کمپیوٹر اینڈ ایمرجِنگ سائنسس نے اپنے 74 ویں کانوکیشن کی تقریب کا انعقاد کیا۔ جس میں تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈاکٹر ثمر مبارک مند تھے۔ کانوکیشن کی شاندار تقریب بلا شبہ طلبہ اور اساتذہ کے لیے ایک یادگار…
Read More...