News Views Events

پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ سفیر اکبر کل ڈومیلی کا دورہ کریں گے

0

جہلم(نیوزڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما وامیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 60 راجہ سفیر اکبرکل صبح 11بجے (ڈومیلی) کادورہ کریں گے ۔
تفصیلات کے مطابق راجہ سفیر اکبر پاکستان پیپلزپارٹی کے جیالوں سے ملاقات کریں گے اور آئندہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کریں گے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.