News Views Events

چین کے سابق وزیر اعظم لی کی چیانگ انتقال کر گئے

بیجنگ (نیوزڈیسک)چین کے سابق وزیر اعظم لی کی چیانگ 68 سال کی عمر انتقال کر گئے ہیں۔ چینی میڈیا کے مطابق سابق وزیر اعظم لی کی چیانگ کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوا۔ رواں سال مارچ میں وزارت عظمیٰ کے عہدے سے سبکدوش ہونے والے لی کی چیانگ…
Read More...

صاف شمسی توانائی پاکستان کو روشن کر رہی ہے

بیجنگ (شِںہوا) صوبہ پنجاب کے شہر بہاول پور کے مضافات میں ہزاروں شمسی فوٹو وولٹک پینلز کو خوبصورتی کے ساتھ ترتیب دیا گیا ہے جو صحرا میں ایک جھیل کا منظر پیش کرتے ہیں۔ زونرجی کارپوریشن کا تعمیر کردہ یہ فوٹو وولٹک بجلی گھر چین ۔پاکستان…
Read More...

یواے ای سے جو پیار ملا وہ کہیں اور نہیں ملا، سکندر رضا

ابوظہبی(رابطہ نیوز)پاکستان نژاد زمبابوے کے آل راؤنڈر سکندر رضا کے لیے ابوظبی ٹی 10 کے ساتویں ایڈیشن میں اپنا پسندیدہ کھیل کھیلنے کا ایک اور موقع ہے۔ رضا گزشتہ چند برس سے 'کرکٹ کے تیز ترین فارمیٹ کا حصہ ہیں اور مقامی شائقین میں بڑے پیمانے…
Read More...

چین نے شینژو 17 انسان بردار خلائی جہاز کامیابی سے لانچ کر دیا

بیجنگ() چین کے شینژو 17 انسان بردار خلائی جہاز لے جانے والے لانگ مارچ کیریئر راکٹ کو لانچ کر دیا گیا. جمعرات کے روز شینژو 17 انسان بردار خلائی جہاز کامیابی کے ساتھ راکٹ سے الگ ہو کر پہلے سے طے شدہ مدار میں داخل ہو گیا،…
Read More...

امریکی قرارداد کے مسودے کو مستقل ارکان روس اور چین نے ویٹو کر دیا

اقوام متحدہ () اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے روس اور امریکہ کی طرف سے فلسطین- اسرائیل صورتحال سے متعلق پیش کردہ دو قراردادوں کےمسودوں پر ووٹنگ کی ۔ ان میں سے روس کے پیش کردہ مسودہِ قرارداد کو مطلوبہ تعداد میں ووٹ حاصل نہیں ہوئے ،…
Read More...

چائنا میڈیا گروپ اور ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن کے درمیان تعاون کے معاہدے پر دستخط

بیجنگ () چائنا میڈیا گروپ اور ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن نے جنیوامیں دانشورانہ املاک کے تحفظ اور تشہیر کو بہتر بنانے اور بین الاقوامی تبادلے کی سرگرمیوں کو انجام دینے کے لئے تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط کیے۔جمعرات کے روز…
Read More...

چین کا غزہ کو ہنگامی انسانی امداد کی فراہمی جاری رکھنے کا اعلان

بیجنگ () چائنا انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے ترجمان نے کہا ہے کہ فلسطین اسرائیل تنازع کی وجہ سے انسانی صورتحال تیزی سے بگڑنے پر بڑی تعداد میں انسانی ہلاکتوں پر چین کو بے حد افسوس ہے ۔جمعرات کے روز ترجمان نے…
Read More...

العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کی سزا کےخلاف اپیلیں بحال کردیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلیں بحال کردیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا کےخلاف اپیلیں بحال…
Read More...

ایتھوپیین ایئر لائن کو یہاں لاکے ہم نے پاکستان کو پورے افریقہ کے ساتھ جوڑ دیا، سفیر

ایتھوپیاکےسفیرکی کامسٹیک کے کوارڈینیٹر سے ملاقات ،سائنس وٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون پر گفتگو اسلام آباد: ایتھوپیاکےسفیرجمال بکرعبداللہ نے بدھ کو اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے ذیلی ادارہ کامسٹیک کے کوارڈینیٹر جنرل ڈاکٹر اقبال…
Read More...

پاکستان پاکستان زرعی تعاون مقامی کاشتکاروں کیلئے مزید فائدہ مند ثابت ہو رہا ہے

تائی یوآن(شِنہوا) گزشتہ کچھ دنوں سے تصورحسین قینوا کے پودے لگانے میں مصروف ہیں۔ رواں سال کی اچھی فصل سے پاکستانی کسان تصورحسین کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے اور وہ مزید قینوا اگانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ تصور حسین کے آبائی شہر خانیوال میں، کسانوں…
Read More...