News Views Events

شاہین آفریدی 100 وکٹیں لینے والے تیز ترین فاسٹ بالر بن گئے

 پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی ون ڈے کرکٹ میں تیزترین 100 وکٹیں مکمل ہوگئیں۔شاہین آفریدی نے یہ اعزاز بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے جارہے میچ میں حاصل کیا، قومی بولر نے سری لنکا کے تنزید حسن کو آؤٹ کرکے 100 ویں وکٹ حاصل کی۔یاد رہے…
Read More...

سعودی عرب ،چینی کمپنی کی جانب سے بلڈنگ مٹیریل کی دو روزہ نمائش 6 نومبر کو شروع ہو گی

  ریاض : چینی کمپنی کی جانب سے سعودی عرب میں بلڈنگ مٹیریل کی دو روزہ نمائش 6 نومبر کو شروع ہو گی ۔چینی کمپنی شانڈونگ نائیس بلڈنگ میٹریل کمپنی لمیٹڈ کے زیر اہتمام سعودی عرب کے ریاض انٹرنیشنل کنونشن اینڈ ایگزی بیشن سنٹر( آر آئی سی ای سی )…
Read More...

آصف زرداری کی کارکنان کو انتخابات کی تیاری کی ہدایت

نوابشاہ (نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کارکنان کو انتخابات کی تیاری کی پدایت کرتے ہوئے کہا کہ پریشان ہونےکی ضرورت نہیں میں بیٹھا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق نوابشاہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف…
Read More...

سی پیک کے تحت تعمیر شدہ منصوبے اورنج لائن پر مبنی دستاویزی فلم کی مقبولیت

بیلٹ اینڈ روڈ شراکت دار ممالک کے میڈیا ڈائریکٹرز ترقی کی دہائی کی عکاسی کرنے والی دستاویزی فلم پر تعاون کر رہے ہیں۔ مرکزی میڈیا پلیٹ فارم نے "بیلٹ اینڈ روڈ " انیشی ایٹو کے شراکت دار ممالک کے میڈیا ڈائریکٹرز کو ایک مختصر دستاویزی…
Read More...

چین: انسان بردار خلائی مشن کے عملے کی زمین پر کامیاب واپسی

بیجنگ : چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق شینژو-16 انسان بردار خلائی جہاز کا واپسی کیپسول کامیابی کے ساتھ زمین پر اتر گیا جس کے ساتھ ہی شینزو-16 انسان بردار مشن کی کامیاب تکمیل ہوئی ۔ منگل کے روز بیجنگ کے وقت کے مطابق صبح 8 بج کر…
Read More...

تارکین وطن کی واپسی کی ڈیڈلائن کا آخری روز،کل سے بھرپور کارروائی ہوگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کی مہلت کا آج آخری روز ہے، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کی تیاری مکمل کر لی۔ تفصیلات کے مطابق اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کو ملک…
Read More...

سی پیک کے تحت پاکستان نے ترقی کے کئی مراحل کامیابی سے طے کرلئے ہیں ،ضمیر اسدی

انسٹیٹیوٹ آف میڈ یا اینڈسٹریٹجک سٹڈیز کے ڈائریکٹر محمد ضمیر اسدی نے کہاہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ دونوں ممالک کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کر رہا ہے ، گزشتہ 10 سال کے دوران سی پیک کے تحت 6ہزار میگاواٹ بجلی،5ہزار کلومیٹر طویل…
Read More...

او جی ڈی سی ایل کا منافع 224 ارب روپے سے زائد، مالی پوزیشن بھی مستحکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ ( او جی ڈی سی ایل) کا خالص منافع 224 ارب روپے سے زائد رہا ،مالی پوزیشن مستحکم رہی۔ تفصیلات کے مطابق او جی ڈی سی ایل کا سالانہ اجلاس منعقد ہوا جس میں چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز ظفر…
Read More...

چین، پاکستان سمیت 59 ممالک کی امپورٹ ایکسپو میں میں شرکت کی تصدیق

    بیجنگ: چھٹی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو سی آئی آئی ای 5 سے 10 نومبر تک شنگھائی میں منعقد ہوگی۔پیر کے روز چینی نشر یا تی ادارے کے مطا بق تاحال 3400 سے زیادہ نمائش کنندگان اور 394000 پیشہ ور وزیٹرز نے اندراج کروایا ہے۔ پا کستان سمیت…
Read More...

لاہور، اورنج لائن میٹرو پروجیکٹ شہریوں کے لئے نقل وحمل بارے انقلاب کی نوید بن گیا

لا ہور : بیلٹ اینڈ روڈ مما لک میں تر قی کی دہا ئی کے عنوان سے بننے والی دستا ویزی فلم میں چین-پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت تعمیر کئے گئے لاہور اورنج لائن میٹرو پروجیکٹ کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا ہے۔ دستاویزی فلم میں میٹرو لائن کے…
Read More...