News Views Events

چینی کار ساز کمپنی بی وائی ڈی کا پاکستان میں اپنی گاڑیاں متعارف کروانے کا اعلان

بیجنگ :حال ہی میں ایک خبر نظر سے گزری کہ بی وائی ڈی کمپنی پاکستانی مارکیٹ میں داخل ہونے کا ارادہ رکھتی ہے اور تین بڑے شہروں کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں فلیگ شپ اسٹورز اور ایکسپیرینس سینٹرز کھولے گی اور تین سال کے اندر ملک بھر میں 20 سے…
Read More...

چینی ہائبرڈ گھاس ٹیکنالوجی سے دنیا بہتری کی جانب گامزن

کیگالی / فوژو (شِنہوا) اگست کے اوائل میں روانڈا میں موسم قدرے گرم اور خشک تھا، اس وقت جنوبی صوبے کے نوجوان کسان شاندار فصل کا جشن منا رہے تھے۔ ان کے ہاتھ مکئی یا چاول سے نہیں بلکہ مشروم سے بھرے ہوئے تھے جو ایک ایسی ٹیکنالوجی کی مدد سے کاشت…
Read More...

دہشتگردوں کو باہر سے مدد مل رہی ہے، دشمنانِ پاکستان کو مقام عبرت بنائیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کو باہر سے مدد مل رہی ہے، دشمنانِ پاکستان کو مقام عبرت بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ کابینہ اور…
Read More...

وفاقی کابینہ اجلاس: پاک ۔ چین ایم ایل ون معاہدے کے فنانسنگ معاہدے کی منظوری

اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے پاکستان اور چین کے درمیان مین لائن-1 (ایم ایل-1)معاہدے کے فنانسنگ معاہدے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہوگیا۔ وفاقی کابینہ نے کابینہ کی اقتصادی…
Read More...

عمران خان کے سابق سکیورٹی انچارج کی بازیابی کے لئے پولیس کو ایک ہفتے کی مہلت

اسلام آباد؛اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے سابق سکیورٹی انچارج عمر سلطان کی بازیابی کے لیے ایس پی صدر کو اگلے ہفتے تک کا وقت دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق نے عمر سلطان کی بازیابی کیس کی سماعت کی۔ عدالت…
Read More...

امریکہ میں نئے پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے پاکستانی سفیر کی حیثیت سے اپنی سفارتی اسناد پیش کیں

واشنگٹن: امریکہ میں نئے پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے آج پاکستانی سفیر کی حیثیت سے اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔ امریکی محکمہ خارجہ میں ہونے والی روایتی تقریب کے دوران جنوبی اور وسطی ایشیائی امور کے بیورو کے اسسٹنٹ سیکرٹری آف…
Read More...

دہشتگردوں سے ڈائیلاگ نہیں ہوگا، بلوچستان سے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کریں گے، وزیراعظم

کوئٹہ (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شہدا کا لہو رائیگاں نہیں جانے دیں گے، بلوچستان سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کریں گے، دہشت گردوں سے رعایت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، دہشت گردوں اور پاکستان دشمنوں سے کوئی…
Read More...

نیشنل جونئر تیکوانڈو چیمپئن شپ کا آغاذ،افتتاحی روز پاک آرمی نے میدان مار لیا

نیشنل جونئر تیکوانڈو چیمپئن شپ کا آغاذ،افتتاحی روز پاک آرمی نے میدان مار لیا افتتاحی تقریب کےمہمان خصوصی جی کۓ ٹریڈنگ کمپنی کوریا کے چئیرمین کم کوبونگ اور صد پی ٹی ایف کرنل وسیم جمجوعہ تھے۔ لاہور(اسپورٹس رپورٹر) پاکستان تیکوانڈو…
Read More...

عمران خان کے چانسلرکاالیکشن لڑنے کے فیصلے پر آکسفورڈ یونیورسٹی انتظامیہ کو شکایات ملناشروع

لندن/اسلام آباد: سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی جانب سے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا انتخاب لڑنے کے لیے درخواست جمع کرنے کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ کو شکایات موصول ہونا شروع…
Read More...