News Views Events

جعلساز مافیا ناجائز دولت لے کر انتخابات میں داخل ہورہا ہے ، خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما وسابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سڑکوں اور ٹی وی ہر ہائوسنگ سوسائٹی کے اشتہارات میں جو خیالی تصویریں لگائی جاتی ہیں وہ دبئی ، نیویارک یا کسی اور بڑے شہر کی ہوتی ہیں یا کمپیوٹر…
Read More...

امریکا میں مقیم پاکستانی بزنس مین تنویر احمد کا پاکستانی یونیورسٹی کو 90لاکھ ڈالر کا عطیہ

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا میں پاکستانی بزنس مین تنویر احمد نے 9 ملین ڈالر ( 2.5 بلین روپے ) پاکستانی یونیورسٹی کو عطیہ کردیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کاروباری شخصیت کی جانب سے عطیہ رقم سے نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام…
Read More...

آئی ایل ٹی 20 کا ٹکٹ 20 درہم میں دستیاب فروخت شروع ہوگئی

  دبئی (22 نومبر 2023) آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کی ٹکٹس فروخت کے لئے پیش کردی گئی ہیں، ٹورنامنٹ کے تمام میچز کی ٹکٹس اب آن لائن اور متحدہ عرب امارات بھر میں ورجن میگا اسٹور کے تمام 14 آؤٹ لیٹس پر دستیاب ہیں۔ زاید اسٹیڈیم ابوظبی، دبئی…
Read More...

سائفر کیس میں کچھ دفعات میں سزائے موت اور عمر قید ہے: جسٹس سردار طارق

سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں درخواستِ ضمانت پر سماعت کے دوران جسٹس سردار طارق مسعود نے ریمارکس میں کہا ہے کہ سائفر کیس میں کچھ دفعات میں سزائے موت اور عمر قید ہے۔ سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں…
Read More...

پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس: تفتیشی افسر نے اسد عمر کیخلاف کیس واپس لے لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس کے تفتیشی افسر نے اسد عمر کے خلاف کیس واپس لینے کا بیان دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج عبدالغفور کاکڑ نے اسد عمرکے خلاف پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس…
Read More...

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، تاریخ میں پہلی بار 58 ہزار کی حد عبور

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کی لہر جاری ہے جبکہ امریکی ڈالر بھی تنزلی کا شکار ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخ میں پہلی بار 100انڈیکس 663 پوائنٹس اضافے کیساتھ 58 ہزار کی حد عبور کر گیا ہے۔ سٹاک…
Read More...

سعودی عرب میں نوکری کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے خوشخبری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستانیوں کے لیے بیرون ملک روزگار کے مزید دروازے کھلنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی پانچ بڑی کمپنیوں سے ہزاروں نئی ملازمتوں کے معاہدے طے پا گئے۔ معاہدے کے تحت15 سے 20 ہزار پاکستانیوں کو سعودی عرب میں نوکریاں…
Read More...

خاور مانیکا کا انٹرویو، عمران خان کا موقف بھی سامنے آگیا

سابق وزیراعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کے بیان کو جھوٹ قرار دیا ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین کے وکیل شیر افضل مروت نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ عمران خان کے مطابق خاور…
Read More...

جاپانی پھل کے حیرت انگیز طبی فوائد

املوک جسے عام طور پر جاپانی پھل بھی کہا جاتا ہے جبکہ اس کا انگریزی نام پرسیمون ہے۔ ان دنوں اس موسم ہے اور بازاروں میں فروخت کیلئے بھی موجود ہے۔ جاپانی پھل دیکھنے میں بہت خوبصورت اور خوش نما سا نظرآتا ہے۔ اس کی شکل ٹماٹر سے ملتی جلتی ہے…
Read More...

آرمی چیف کااسٹرائیک کور کا دورہ، مشترکہ تربیتی مشق کا مشاہدہ

راولپنڈی(نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اسٹرائیک کور کا دورہ کیا اور مشترکہ تربیتی مشق کا مشاہدہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی اسٹرائیک کور آمد پر کمانڈر منگلا کور نے…
Read More...