News Views Events

چین نے خود کو جدید آٹوموٹو ٹیکنالوجیز میں عالمی رہنما کے طور پر تبدیل کر لیا

شنگھائی ( ) گزشتہ چند دہائیوں کے دوران چین نے خود کو جدید آٹوموٹو ٹیکنالوجیز میں عالمی رہنما کے طور پر تبدیل کر لیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار 29 نومبر سے 2 دسمبر تک جاری رہنے والی آٹو میکانکا شنگھائی 2023 کا دورہ کرنے والے نیو جینیئر آٹو…
Read More...

پاک چائنا ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ میں مختلف ڈپلومہ اور ایڈوانسڈ ڈپلومہ پروگرامز میں داخلوں…

اسلام آ باد ( ) پاک چائنا ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ گوادر یونیورسٹی نے تعلیمی سال 2024-25 کے لئے مختلف ڈپلومہ اور ایڈوانسڈ ڈپلومہ پروگرامز میں داخلوں کا آغاز کر دیا ۔ گوادر پرو کے مطابق تمام تربیتی پروگرام اور کورس کا نصاب شینڈونگ…
Read More...

ابوظہبی ٹی 10: بلز نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی سے بریوز پچھاڑدیا

ابوظہبی (2 دسمبر 2023) ابوظہبی ٹی 10 کے 11 ویں میچ میں دہلی بلز نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چنئی بریوز کو 65 رنز سے شکست دیدی ۔ جانسن چارلس (40)، جیمز ونس (37) اور کپتان روومین پاول (35) کی عمدہ اننگز کی بدولت دہلی بلز…
Read More...

ابوظہبی ٹی 10 میں سمپ آرمی کو ایک اور کامیابی مل گئی ، پاٹل کی شاندار وکٹ کیپنگ

ابوظہبی(2 دسمبر 2023)ابوظہبی ٹی 10 کے 10ویں میچ میں مورسول سمپ کے وکٹ کیپر مانک پاٹل نے تین سٹمپنگ اور تین کیچ پکڑ کر ٹیم ابوظبی کو شکست فاش سے دوچار کردیا سمپ آرمی نے فاف ڈوپلیسی اور کریم جنت کی اننگز کی بدولت 5 وکٹوں کے نقصان پر 118 رنز…
Read More...

پاکستانی سٹار محمد وسیم نے نیویارک اسٹرئیکرز کو ایک اور فتح دلادی

ابوظہبی(2 دسمبر2023) نیو یارک اسٹرائیکرز کی شاندار باؤلنگ کی بدولت ناردرن واریئرز نے 10 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 88 رنز بنائے۔ تاہم نادرن واریئرز نے آسانی سے ہتھیار ڈالنے سے انکار کردیا اور آخری اوور تک مقابلہ کیا تاہم وہ ابوظبی ٹی…
Read More...

چین کی جانب سے پاکستان کو دیئے گئے 25 لائٹننگ ڈیٹیکٹرز مختلف علاقوں میں نصب

اسلام آباد( نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ چین کی جانب سے پاکستان کو دیئے گئے 25 لائٹننگ ڈیٹیکٹرز مختلف علاقوں میں نصب کر دیئے گئے ہیں ،اس کا بنیادی مقصد پی ایم ڈی کی آسمانی بجلی کی وارننگ کی صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہے ۔پی ایم ڈی…
Read More...

ایک سو نوے پاؤنڈکیس: نیب نے عمران اور بشریٰ بی بی کے خلاف ریفرنس دائر کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور ان کی اہلیہ سمیت دیگر کے خلاف ریفرنس دائر کردیا۔ نیب نے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں ریفرنس…
Read More...

میاں طارق جاوید اور انکی ٹیم کو "فرزندان پاکستان” کے ایوارڈ سے نوازا گیا

چیئرمین پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل میاں طارق جاوید اور انکی ٹیم کو فرزندان پاکستان کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ایوارڈ کی تقریب میں چیئرمین پی او سی گلوبل نے اوورسیز پاکستانیوں سے پاک آرمی کا سا تھ دینے کی اپیل کی۔ تقریب میں اظہار خیال کرتے…
Read More...

سکاٹ لینڈ کی لیبر پارٹی آئندہ ہفتے غزہ جنگ بندی کے حق میں ووٹ دے گی

سکاٹ لینڈ کی لیبر پارٹی آئندہ ہفتے غزہ جنگ بندی کے حق میں ووٹ دے گی۔ لیبرپارٹی لیڈر انس سرورجنگ بندی کال پرکیرسٹارمر پر مزید دباؤ ڈالیںگے۔پارٹی رہنما کیئراسٹارمر پر پارٹی کی جانب سے مزید دباؤ ڈالا جائے گا،جنہوں نے غزہ میں جنگ بندی کی…
Read More...

کاکس کے ناقابل شکست 90 رنز نے ٹائیگرز کو گلیڈی ایٹرز پر فتح دلادی

ابوظہبی:کینٹ کاؤنٹی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز جورڈن کاکس نے ناقابل شکست 90 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر بنگال ٹائیگرز کو ابوظبی ٹی 10 کے 8 ویں میچ میں دکن گلیڈی ایٹرز کے خلاف 20 رنز سے فتح دلادی ۔ بنگال ٹائیگرز نے 10 اوورز میں 4 وکٹوں کے…
Read More...