News Views Events

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی

اسلام آباد:نگران وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پٹرول 14 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی جب کہ ڈیزل 13 روپے 50 پیسے فی لیٹر سستا کیاگیا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 16 دسمبرسے ہوگا
Read More...

چین”بیلٹ اینڈ روڈ” کی تعمیر کے حوالے سے بلیو پیپر کے سیریز کا اجراء

بیجنگ :چین کے نیشنل ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کی جانب سے منعقدہ ایک خصوصی پریس کانفرنس میں " بیلٹ اینڈ روڈ " کی تعمیر کو فروغ دینے کے لئے رہنما گروپ کے دفتر اور متعلقہ محکموں نے مشترکہ طور پر "بیلٹ اینڈ روڈ" عوامی تعلقات کی مشترکہ تعمیر…
Read More...

چین کا سلامتی کونسل سے افغان طالبان کے خلاف پابندیوں کو ایڈجسٹ کرنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ :اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے قرارداد 2716 منظور دی جس میں افغان طالبان پر پابندیوں کی کمیٹی کی مانیٹرنگ ٹیم کے مینڈیٹ میں 12 ماہ کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا۔ ووٹنگ کے بعد اپنی وضاحتی تقریر میں اقوام متحدہ میں چین کے نائب…
Read More...

سردار مہتاب خان عباسی کا ن لیگ سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ

سابق گورنر خیبرپختونخوا اور سینئر سیاستدان سردار مہتاب خان نے مسلم لیگ ن سے راہیں باضابطہ جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن سے راہیں باضابطہ جدا کرنے کے بعد آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق گورنر خیبر…
Read More...

شوکت صدیقی برطرفی کیس: سپریم کورٹ نے فیض حمید کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے شوکت صدیقی برطرفی کیس میں لیفٹیننٹ جنرل (ر)فیض حمید کو نوٹس جاری کردیا،سپریم کورٹ نے برگیڈیئر ریٹائرڈ عرفان رامے ،سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ انور کاسی ،ارباب عارف کوبھی نوٹس جاری کردیا، جنرل…
Read More...

فلم گول مال تھری کے اداکار دل کا دورہ پڑنے پر ہسپتال منتقل

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی وڈ اداکار شریاس تلپڑے کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار شریاس تلپڑے نے مشہور کامیڈی فلم گول مال 3،گول مال اگین، اورہاؤس فل 2 جیسی ہٹ فلموں میں اپنا کردار ادا کیا ہے۔رپورٹس…
Read More...

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج پھراضافہ ہوگیا

کراچی (نیوزڈیسک)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکاڈ کیا گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 18 ہزار 600 روپے کا…
Read More...

کمسن بچوں کو ذبح کرکے ان کا گوشت کھانے والا درندہ کون ہیں؟ اہم انکشاف سامنے آگیا

مظفر گڑھ (نیوزڈیسک) بچوں کو اغوا کے بعد قتل کرکے ان کا گوشت پکا کر کھانے والا درندہ بچوں کا خالو ںکلا جبکہ ملزم کی جانب سے سات سالہ علی کو بھی ڈرانے کا انکشاف سامنے آیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی پنجاب کےعلاقےخان گڑھ میں انسانیت سوزواقعہ پیش…
Read More...

ڈاکٹر محمد امجد کو استحکام پاکستان پارٹی میں اہم عہدہ مل گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونے والے سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر محمد امجد کوسینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی(سی ای سی) کا ممبر بنا دیا گیا۔ اس حوالے سے ڈاکٹر امجد نے کہا کہ استحکام پاکستان پارٹی کی قیادت کا مشکور ہوں جنہوں نے…
Read More...