News Views Events

داعش نے ایران میں کرمان بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی

تہران(نیوزڈیسک) ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن کی اطلاع کے مطابق اانتہا پسند تنظیم داعش نے ایران میں کرمان بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ ایک بیان میں داعش نے کہا کہ دو خودکش حملہ آوروں نے کرمان شہر میں دھماکے کیے ۔ مقامی وقت کے مطابق…
Read More...

یوکرین کے لیے امریکی فوجی امداد پہلے سے کم ہو سکتی ہے، امریکی وزارت خارجہ

بیجنگ(نیوز ڈیسک)امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکہ یوکرین کے لیے اپنی فوجی حمایت جاری رکھے گا لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ یوکرین کے لیے امریکی فوجی امداد 2022 اور 2023 کی طرح ہی برقرار رہے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکہ…
Read More...

جاپان کے نوٹو ایریا میں زلزلے سے ایشیکاوا پریفیکچر میں 92 افراد ہلاک اور 242 لاپتہ

ٹوکیو(نیوزڈیسک)جاپان کی وزارت صحت، محنت اور بہبود کی تازہ خبر کے مطابق اب تک زلزلے کی وجہ سے ایشیکاوا ، تویاما اور نیگاتا پریفیکچرز میں تقریباً 90 ہزار رہائشوں کو پانی کی بندش کا سامنا ہے۔ اس کے علاوہ ایشیکاوا پریفیکچر میں 11 طبی اداروں اور…
Read More...

چائنا میڈیا گروپ  کے "2024 اسپرنگ فیسٹیول گالا”کے ذیلی مقامات  کا اجراء

! چائنا میڈیا گروپ  کے "2024 اسپرنگ فیسٹیول گالا"کے ذیلی مقامات  کا اجراء بیجنگ () 4 جنوری کو چائنا میڈیا گروپ کے "2024 اسپرنگ فیسٹیول گالا"کے  ذیلی مقامات کا اجراء  کر دیا گیا۔صوبہ لیائو نینگ کا شہر  شین یانگ صوبہ حو نان کا…
Read More...

آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 ، دلکش سرگرمیاں آپ کی منتظر

دبئی : یواے ای کی لیگ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 سیزن 2 کے آغاز میں صرف دو ہفتے رہ گئے، اس کی افتتاحی تقریب 19 جنوری کو شارجہ میں ہوگی۔ آمدہ سیزن اسٹارز سے بھرپور ایکشن سے بھرپور میچوں کے ساتھ شائقین کرکٹ کو بھرپور تفریح فراہم کرنے کا وعدہ…
Read More...

شی جن پھنگ کا ایران میں ہونے والے دہشت گرد حملے پر ایرانی صدر رئیسی کے نام تعزیتی پیغام

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے ایران میں ہونے والے دہشت گرد حملے پر ایرانی صدر رئیسی کو تعزیتی پیغام بھیجا ۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ انہیں ایران کے صوبے کرمان میں سنگین دہشت گرد حملے میں بھاری جانی نقصان پر صدمہ پہنچا۔ انہوں…
Read More...

سعودی وزارت خارجہ کی ایران کے شہر کرمان میں ہونے والے دھماکے کی مذمت

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی وزارت خارجہ نے ایرانی شہریوں پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا اور کرمان شہر میں ہونے والے دھماکے پر ایران کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔…
Read More...

چینی وزارت خارجہ کا ایران میں دہشت گرد حملوں پر ردعمل

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے یومیہ پریس کانفرنس میں ایران کے صوبے کرمان میں ہونے والے سنگین دہشت گرد حملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس سنگین دہشت گرد حملے سے چین کو شدید صدمہ پہنچا ہے جس میں بھاری جانی نقصان…
Read More...

غزہ کی تقریباً 90 فیصد آبادی بے گھر ہے، اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی

غزہ(نیوزڈیسک) فلسطینی میڈیا غزہ ناؤ کے مطابق 3 جنوری کو غزہ کے محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 کو فلسطین اسرائیل تنازع کے آغاز کے بعد سے غزہ پر اسرائیلی فوجی آپریشن میں 22 ہزار 313…
Read More...