News Views Events

مالدیپ کے صدرچین کا سرکاری دورہ کریں گے

0

صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر جمہوریہ مالدیپ کے صدر محمد معیز ، 8 سے 12 جنوری تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.