News Views Events

سعودی وزارت خارجہ کی ایران کے شہر کرمان میں ہونے والے دھماکے کی مذمت

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی وزارت خارجہ نے ایرانی شہریوں پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا اور کرمان شہر میں ہونے والے دھماکے پر ایران کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔…
Read More...

چینی وزارت خارجہ کا ایران میں دہشت گرد حملوں پر ردعمل

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے یومیہ پریس کانفرنس میں ایران کے صوبے کرمان میں ہونے والے سنگین دہشت گرد حملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس سنگین دہشت گرد حملے سے چین کو شدید صدمہ پہنچا ہے جس میں بھاری جانی نقصان…
Read More...

غزہ کی تقریباً 90 فیصد آبادی بے گھر ہے، اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی

غزہ(نیوزڈیسک) فلسطینی میڈیا غزہ ناؤ کے مطابق 3 جنوری کو غزہ کے محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 کو فلسطین اسرائیل تنازع کے آغاز کے بعد سے غزہ پر اسرائیلی فوجی آپریشن میں 22 ہزار 313…
Read More...

چینی وزارت خارجہ کا سرتاج عزیز کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

بیجنگ (نیوزڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے یومیہ پریس کانفرنس میں پاکستان کے سابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز کے انتقال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ سرتاج عزیز پاکستان میں سینئر سیاست دان، اسٹریٹجسٹ ،ماہر اقتصادیات اور چینی عوام کے…
Read More...

سونے کی قیمت میں رواں سال کی ریکارڈ کمی

کراچی(نیوزڈیسک) عالمی مارکیٹ کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھی گئی ہے،جس کے بعد فی تولہ سونا دولاکھ اٹھارہ ہزار دوسو روپے کاہوگیا ہے۔گولڈ ڈیلرز کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 1 ہزار آٹھ سو روپے سستا ہوا ہے،جس کے بعد…
Read More...

فرنچائز بیسڈ لیگ کے لئے ڈبلیو ایل ایف اور ڈبلیو بی سی موئے تھائی میں تاریخی معاہدہ

  دبئی:ایکشن سے بھرپور کھیل موئے تھائی میں ایک بڑی تبدیلی کو تیار ہے کیونکہ پروموٹرز نے ورلڈ لیگ آف فائٹرز (ڈبلیو ایل ایف) کے آغاز کا اعلان کیا ہے جو ایک منفرد اسپورٹس اینمنٹ لیگ ہے جس کا مقصد موئے تھائی کو عالمی سطح پر متعارف کرانا ہے۔…
Read More...

چین، 81 کوالیفائیڈ غیر ملکی ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کی منظوری 

بیجنگ: چائنا سیکیورٹیز ریگولیٹری کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق 2023 کے دوران،  کوالیفائیڈ  غیر ملکی ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کے کاروبار کے لیے منظور شدہ اداروں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوا اور غیر ملکی ادارہ جاتی سرمایہ کار  …
Read More...

چین کے صوبہ چھینگ ہائی میں بجلی کی سپلائی اور صاف توانائی کی سپلائی دونوں پچاس ملین کلو واٹ سے…

بیجنگ (نیوزڈیسک)چائنا اسٹیٹ گرڈ چھینگ ہائی الیکٹرک پاور کمپنی کی خبر کے مطابق 2023 کے اواخر تک صوبہ چھینگ ہائی میں بجلی کی سپلائی اور صاف توانائی کی سپلائی بالترتیب 9708۔54 ملین کلوواٹ اور 0794۔51 ملین کلوواٹ تک جا پہنچی۔ 2023 میں صوبہ…
Read More...

امریکہ کی چین کے خلاف رائے عامہ کی جنگ نے”الزام تراشی کی صنعت ” تشکیل دی ہے

یورپی اسکالر جان اوبرگ نے چند روز قبل ایک انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ امریکہ نے ایک بل پیش کیا تھا جس میں چین کے بارے میں منفی خبریں بنانے کے لیے صحافیوں کو تربیت دینے کی خاطر مسلسل پانچ سال تک فنڈز مختص کرنے کی تجویز دی گئی تھی۔ جائزے…
Read More...

بھارت کی جانب سےمالدیپ سے اپنی فوجیں واپس نہ بلانے سے مالدیپ میں جمہوریت کے مستقبل کو نقصان پہنچے…

نئی دہلی (نیوزڈیسک)مالدیپ کے صدرمحمد معیز نےٹائمز آف انڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہاہے کہ مالدیپ سے فوجیں واپس بلانے میں بھارت کی ناکامی کا مطلب مالدیپ کے عوام کی جمہوری خواہش کو نظر انداز کرنا ہے اور اس سے مالدیپ میں جمہوریت کا…
Read More...