News Views Events

ماضی کی طرح چین- فرانس سفارتی تعلقات کا مستقبل بھی روشن ہے، چینی میڈیا

بیجنگ(نیوزڈیسک)شام چین اور فرانس کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 60ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ استقبالیے میں چین اور فرانس کے سربراہان مملکت نے مشترکہ طور پر ویڈیو لنک سے اظہار خیال کیا۔ چینی صدر شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ…
Read More...

اسرائیلی فوجیوں کے جنوبی اور وسطی غزہ پر حملے میں مزید34 افراد شہید

غزہ(نیوزڈیسک)فلسطینی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کو اسرائیلی فوجی طیاروں نے وسطی غزہ کی پٹی کے شہر دیر البیرہ میں ایک مکان پر بمباری کی جس کے نتیجے میں کم از کم چھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ فلسطینی ٹی وی کے مطابق اس روز جنوبی غزہ کی…
Read More...

چین فرانس سفارتی تعلقات کی 60 ویں سالگرہ پرچائنا میڈیا گروپ اور فرانسیسی میڈیا کے تعاون سے اعلی سطحی…

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین اور فرانس کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 60 ویں سالگرہ منانے کے لیے چائنا میڈیا گروپ اور فرانس کے بی ایف ایم اکنامک ٹیلی ویژن نے چین اور فرانس کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر خصوصی پروگرام…
Read More...

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے نیشنل ہیومن رائٹس ریویو ورکنگ گروپ نے جائزہ میں چین کی شرکت سے…

جنیوا (نیوزڈیسک)سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں منعقدہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے قومی انسانی حقوق کے جائزے کے ورکنگ گروپ کے 45ویں اجلاس میں قومی انسانی حقوق کے جائزے کے چوتھے دور میں چین کی شرکت سے متعلق رپورٹ کی متفقہ طور پر منظوری…
Read More...

چینی صدر کاآسٹریلیا کے قومی دن کے موقع پر آسٹریلوی گورنر ہرلی کو مبارکباد کا پیغام

بیجنگ(نیوزڈیسک)صدر شی جن پھنگ نے آسٹریلیا کے گورنر ہرلی کو آسٹریلیا کے قومی دن پر مبارکباد دینے کے لیے ایک تہنیتی پیغام بھیجا ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق شی جن پھنگ نے اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ گزشتہ سال دونوں فریقوں کی مشترکہ کوششوں سے چین…
Read More...

چیف جسٹس کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والے 47 صحافیوں اور یوٹیوبرز کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اور اعلی عدلیہ کے خلاف سوشل میڈیا پر پراپیگنڈا اور ہتک آمیز مہم چلانے پر ایف آئی اے کی جانب سے سیرل الیمیڈا سمیت 47 سینئر صحافیوں اور یوٹیوبرز کو طلب کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کی جانب تمام افراد…
Read More...

لگتا ہے کہ چین ایک پرانا دوست ہے،ناورو کے وزیر خارجہ

ناورو کے وزیر خارجہ اینجرمنگ نے چائنا میڈیا گروپ کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ چین کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی محتاط غور و خوض کے بعد کیا گیا درست فیصلہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ چین کے خیر مقدمی رویے نے انہیں یہ احساس دلایا کہ چین ایک…
Read More...

چینی وزیر خارجہ وانگ ای کا کویت کے نئے وزیر خارجہ کے نام تہنیتی پیغام

بیجنگ(نیوزڈیسک)چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے عبداللہ علی الیحیی کو کویت کے وزیر خارجہ مقرر ہونے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ۔ وانگ ای نے کہا کہ چین اور کویت اسٹریٹجک پارٹنر ہیں۔ حالیہ برسوں میں صدر شی جن پھنگ اور امیر کویت شیخ مشعل الاحمد…
Read More...

چین اور امریکہ کو کاروباری اداروں کی مستحکم توقعات کے لیے ایک اچھا ماحول پیدا کرنا چاہیئے،چینی وزارت…

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے ایک پریس کانفرنس منعقد کی جس میں وزارت تجارت کے متعلقہ انچارج نے کہا کہ چین اور امریکہ کی وزارت تجارت مواصلات اور تبادلے کے میکانزم کے ذریعے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور تجارتی…
Read More...

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کو سزائے موت دینے کا مطالبہ کریں گے ،سرکاری وکیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سائفر کیس میں استغاثہ ٹرائل کورٹ میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت زیادہ سے ز یادہ سزا یعنی 14 سال قید یا پھر سزائے موت کا مطالبہ کرے گا۔ انگریزی اخبار دی نیوز کے مطابق سائفر کیس میں…
Read More...