News Views Events

چائنا میڈیا گروپ کے جشن بہار ایوننگ گالا کی تشہیر ی ویڈیو کی کمبوڈیا میں رونمائی

چائنا میڈیا گروپ کے ڈریگن کے سال کے جشن بہار ایوننگ گالا کی تشہیر ی ویڈیو درجنوں بڑی اسکرینوں کے ذریعے کمبوڈیا کے سیم ریایپ انگکور بین الاقوامی ہوائی اڈے پر چلائی گئی۔ یہ پہلا موقع ہے جب جشن بہار ایوننگ گالا کی تشہیر ی ویڈیو اس ایئرپورٹ پر…
Read More...

بھارتی اداکارہ پونم پانڈے کینسر کے باعث چل بسیں

ممبئی(نیوزڈیسک) بھارتی اداکارہ و ماڈل پونم پانڈے کینسر سے جنگ لڑتے ہوئے 32 سال کی عمر میں دنیا سے کوچ کرگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ پونم پانڈے گزشتہ کچھ عرصے سے سروائیکل کینسر سے جنگ لڑ رہی تھیں، ان کا علاج جاری تھا اور آج صبح…
Read More...

یوکرین کے لیے یورپی یونین کی بڑھتی ہوئی امداد پر یورپی عوام کا عدم اطمینان

یورپی یونین کے خصوصی سربراہی اجلاس میں،مختلف رکن ممالک نے یوکرین کی مدد کے لیے 50 بلین یورو فراہم کرنے کا معاہدہ کیا۔ موجودہ سربراہی اجلاس سے قبل یورپی یونین کے رکن ممالک یوکرین کی حمایت کے معاملے پر تقسیم نظر آئے۔ مذاکرات شروع ہونے سے قبل…
Read More...

سی آئی اے کے ہیکر کو 40 سال قید کی سزا سنا دی گئی

نیویارک(نیوزڈیسک)امریکی خفیہ ادارے سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے)کے ایک سابق افسر کو خفیہ راز افشا کرنے والی ویب سائٹ وکی لیکس کو خفیہ ہیکنگ ٹولز لیک کرنے کے جرم میں 40 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی…
Read More...

یمن میں ایک کروڑ 82 لاکھ سے زائد افراد کو انسانی امداد کی ضرورت ہے، اقوام متحدہ

نیویارک(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور نے ایک بیان جاری کیا جس میں ایک کروڑ 82 لاکھ سے زائد یمنی شہریوں کے لیے ہنگامی انسانی امداد کا مطالبہ کیا گیا۔ بیان میں اندازہ لگایا گیا ہے کہ 2024 میں 17.6 ملین سے زیادہ یمنیوں کو…
Read More...

پاکستان اور بیلجیئم کا دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک)نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے بیلجیئم کی ہم منصب حدجہ لہبیب سے برسلز میں ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق، ملاقات کے دوران وزرائے خارجہ نے…
Read More...

چین کی الیکٹرانک انفارمیشن مینوفیکچرنگ انڈسٹری کی سرمایہ کاری میں مستحکم اضافہ ، آپریٹنگ آمدنی 15…

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کی وزارت صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مطابق 2023 میں ، چین کی الیکٹرانک انفارمیشن مینوفیکچرنگ انڈسٹری کی پیداوار میں بہتری آئی ، منافع اور سرمایہ کاری دونوں میں مستحکم اضافہ دیکھا گیا ہے ۔ اعداد و شمار کے مطابق 2023…
Read More...

چین کی لاجسٹک صنعت کا خوشحالی انڈیکس 52.7فیصد رہا

بیجنگ (نیوزڈیسک)چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نے جنوری میں چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کا خوشحالی انڈیکس جاری کیا۔ اعداد و شمار کے مطابق جنوری میں لاجسٹکس کی کاروباری سرگرمی گزشتہ سال کی چوتھی سہ ماہی سے مستحکم رہی۔ جنوری میں چین کی…
Read More...

چینی صدر کی نچلی سطح پر فعال کارکنوں اور عوام سے ملاقات

بیجنگ (نیوزڈیسک)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نیچین کے شہر تھیان چن کا دورہ کیا اور نچلی سطح پر فعال مقامی کارکنوں اور عوام سے خیرو عافیت دریافت کی۔ جمعہ کے روز انہوں نے سب سے پہلے شی چھین تحصیل کے شین…
Read More...

یورپی یونین کی جانب سے روسی اثاثوں کو ضبط کرنے کی کوشش بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے،…

یورپی یونین کے رکن ممالک کی جانب سے یوکرین کی تعمیر نو کے لیے روسی سینٹرل بینک کے اثاثوں کو منجمد کرنے کے حالیہ فیصلے کے حوالے سے، روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زاخارووا نے پریس کانفرنس میں کہا کہ روس، اپنے منجمد اثاثوں کی ایسی ضبطی کو…
Read More...