News Views Events

چین افریقہ تعاون فورم بہت اہم اور منفرد ہے، صدر نمیبیا

بیجنگ :جمہوریہ نمیبیا جنوب مغربی افریقہ میں واقع ہے ۔ یہ وسیع ریگستانوں، شاندار ساحلوں، متنوع ماحولیاتی نظام  کا حامل ملک ہے اور بے پناہ قدرتی وسائل سے مالامال  ہے. 820،000 مربع کلومیٹر کے رقبے اور صرف 3.02 ملین کی آبادی کے ساتھ نمیبیا…
Read More...

بڑے پلیئر کو کپتان بنانے سے کارکردگی متاثر ہوتی ہے، یونس خان

ایڈیلیڈ :پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں بڑے کھلاڑی کو کپتان بنانے کا غلط رواج ہے، جس سے اس کی کار کردگی متاثر ہوتی ہے۔ ایڈیلیڈ میں میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ بابر اعظم کا قیادت سے الگ ہونا…
Read More...

عالمی یوم استاد، حکومت اساتذہ کی فلاح وبہبود کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھائے،ڈاکٹرملک ابرار

اسلام آباد:آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر ڈاکٹر ملک ابرار حسین نے عالمی یوم استاد کے موقع پر معماران ملت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اساتذہ سے اپیل کی ہے کہ ملک و ملت کی تعلیمی ترقی اور بہتر مستقبل کے لیے…
Read More...

شمالی وزیرستان میں خوارج سے جھڑپ، لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 جوان دھرتی پر قربان

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں پاک فوج اور خوارج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے…
Read More...

سی پیک کے دوسرے مرحلے میں زرعی و صنعتی معاہدوں پر دستخط

اسلام آباد/بیجنگ(نیوزڈیسک)ایس آئی ایف سی کی معاونت سے سی پیک کے دوسرے مرحلے میں زرعی و صنعتی معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔ سی پیک کے دوسرے مرحلے کا آغاز پاکستان اور چین کے مابین متعدد نئے معاہدوں پر دستخط سے ہوگئے، جس میں زراعت و صنعت کو…
Read More...

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر ایس او اجلاس میں شرکت کےلئے اسلام آباد آئیں گے

ممبئی /اسلام آباد:بھارت نے وزیر خارجہ جے شنکر کو شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جے شنکر دورہ اسلام آباد میں بھارتی وفد کی قیادت کریں گے، 9 سال میں…
Read More...

یورپی یونین میں چینی چیمبر آف کامرس کا یورپی یونین کے تجارتی تحفظ پسند اقدامات کے فروغ پر سخت عدم…

بیجنگ:یورپی یونین نے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر پانچ سالہ کاؤنٹر ویلنگ ڈیوٹی عائد کرنے کے بارے میں رائے شماری کی۔ یورپی کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چینی برقی گاڑیوں پر محصولات عائد کرنے کی یورپی کمیشن کی تجویز کو ووٹنگ میں یورپی یونین…
Read More...

پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ بیرونِ ملک سے وفود کے دورے پاکستان کی معیشت کے لیے اہم ہیں۔ عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی قیادت میں حکومت نے خارجہ پالیسی محاذ پر بے پناہ کامیابیاں حاصل کیں،…
Read More...