پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کر دی،قومی اسمبلی کی نشست بھی چھوڑنے کا مطالبہ
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کی پارٹی بنیادی رکنیت ختم کر دی گئی۔
پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل فردوس شمیم نقوی نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا کہ شیر افضل مروت کو نوٹس بھیجا گیا تھا کہ وہ اپنے بیانات پر محتاط…
Read More...
Read More...