News Views Events

چینی وزیراعظم کل پانچ روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب جائیں گے

0

 

سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم اور متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم کی دعوت پر چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ 10 سے 13 ستمبر تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے جہاں وہ چین سعودی عرب اعلیٰ سطحی مشترکہ کمیٹی کے چوتھے اجلاس کی صدارت کریں گے ۔

بعد ازاں چینی وزیر اعظم متحدہ عرب امارات کا بھی دورہ کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.