News Views Events
Browsing Category

علاقائی خبریں

ہزارہ یونیورسٹی میں پاک چائنا فرینڈ شپ کارنر کا قیام

مانسہرہ(نیوزڈیسک)پاکستان میں چینی سفارتخانے کی طرف سے ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے ڈیپارٹمنٹ آف پاکستان سٹڈیز کودی جانے والی گرانٹ سے یونیورسٹی کی سنٹرل لائبریری میں Pak-China Friendship Cornerقائم کر دیا گیا۔ یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر…
Read More...

سندھ اسمبلی کے نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں انتخابات کے انعقاد کے بعد سندھ اسمبلی کا پہلا اجلاس جاری ہے جس میں نومنتخب اراکین حلف اُٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نو منتخب اراکین سے حلف لیں گے، ارکان کی حلف برداری کے بعد سپیکر کی…
Read More...

حکومت سنبھالنے کے بعد عوام کو ڈلیور کرنا ہوگا،چودھری شافع حسین

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ق )کے رہنما چودھری شافع حسین نے کہا ہے کہ حکومت سنبھالنے کے بعد عوام کو ڈلیور کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے احاطے میں چودھری شافع حسین نے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ سپیکر پنجاب اسمبلی…
Read More...

فاؤنڈیشن یونیورسٹی میں بی آر آئی  کے ذریعے عالمی روابط کے فروغ میں میڈیا کے کردار بارے کانفرنس کا…

اسلام آ باد () فاؤنڈیشن یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد، میں چائنا میڈیا گروپ اور پاکستان ریسرچ سنٹر فار اے کمیونٹی ود شیئرڈ فیوچر (اسلام آباد) کے تعاون سے "بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے…
Read More...

مسلم لیگ ق ایک مرتبہ پھر 10 نشستوں کیساتھ پنجاب اسمبلی میں بیٹھے گی ،ترجمان

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ق نے پنجاب میں اپنی صوبائی نشستوں کی تعداد برقرار رکھی ۔ ترجمان مسلم لیگ ق مصطفیٰ ملک کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ایک مرتبہ پھر 10 نشستوں کیساتھ پنجاب اسمبلی میں بیٹھے گی ،2018ء کے انتخابات کے بعد بھی تعداد…
Read More...

صحافی عمران ریاض کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

لاہور(نیوزڈیسک)معروف یوٹیوبر و صحافی عمران ریاض خان کو نامعلوم افراد کی جانب سے ایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق عمران ریاض کو ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا ہے۔ عمران ریاض کی گرفتاری کے حوالے سے سامنے آنے والی ویڈیو کے…
Read More...

پشاور ہائیکورٹ کا اسد قیصر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور ہائی کورٹ نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق اسپیکر اسد قیصر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے خلاف دائر درخواست پر جسٹس شکیل احمد اور جسٹس صاحبزادہ اسد…
Read More...

اسلام آباد: بحریہ یونیورسٹی میں چینی جشن بہار تہوار  کی تقریب کا انعقاد 

طلبا، اسا تذہ  اور شہر یوں کی بڑی تعداد میں شر کت، چینی ثقا فت میں گہری دلچسپی کا اظہار اسلام آ باد () چینی قوم کے اہم ترین تہوار یعنی جشن بہار  منانے کا جشن نہ صرف چین کے اندر بلکہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں منایا جارہا ہے۔…
Read More...

پاکستان اور پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہونے کا اعزاز ملا،مریم نواز

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن)کی نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان اور پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہونے کا اعزاز ملا، یہ اعزاز پاکستان کی ہرماں، بہن، بیٹی اور بچی کے نام کرتی ہوں۔ لاہور میں مسلم لیگ ن کی زیرصدارت…
Read More...

ڈریگن سال میں پاکستانی جوہری کا چینی خواب

شنگھائی (شِنہوا) ایک نوجوان پاکستانی طالب علم بلال حبیب 8 روزہ چینی قمری سال نو کی تعطیلات میں چین کی صدیوں پرانی تجارتی روڈ شنگھائی کی نان جنگ روڈ پر صارفین سے بات چیت میں مصروف تھے، وہ ان سے کہتے تھے کہ کیا آپ اسے آزمانا پسند کریں گے ؟…
Read More...