Browsing Category
علاقائی خبریں
چودھری پرویزالٰہی کی چار پسلیاں ٹوٹ گئیں، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کے اڈیالہ جیل میں گرنے سے زخمی ہونے کی تفصیلی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی۔
میڈیکل رپورٹ کے مطابق واش روم میں گرنے سے پرویزالٰہی کی چار پسلیاں ٹوٹ گئیں۔ جیل میں پرویزالٰہی کے ایکسرے لیے گئے جن میں…
Read More...
Read More...
اماراتی تاجر کی کراچی ڈیفنس میں تعمیر کی گئی ”مسجدِ سکینہ سلطان“ پر قبضہ ،آرمی چیف سے مدد کی اپیل
کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات کے معروف تاجر اور چیئرمین الزرونی گروپ سہیل محمد الزرونی نے اپنی والدہ مرحومہ سکینہ سلطان کے نام پر کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں تعمیر کی گئی ”مسجدِ سکینہ سلطان“ پر قبضے کے خلاف چیف آف آرمی اسٹاف جنرل…
Read More...
Read More...
پی ٹی آئی کی گزشتہ کے پی حکومت میں بہت کرپشن ہوئی، لوگ کھرب پتی بن گئے: شیر افضل
پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے گزشتہ دور حکومت میں بہت کرپشن ہو رہی تھی، لوگ ارب پتی نہیں کھرب پتی بن گئے۔
اپنے ایک بیان میں شیر افضل مروت نے کہا کہ آج سابق وزیر اعلیٰ محمود خان ایک ہی مائن سے…
Read More...
Read More...
فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، مرتضیٰ نام رکھ دیا
ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق مصنفہ اور ادیبہ فاطمہ بھٹو نے بیٹے کا نام اپنے مرحوم والد کے نام پر میر مرتضیٰ رکھ دیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی۔
فاطمہ بھٹو نے…
Read More...
Read More...
اسد طور کی ضمانت منظور، عدالت کا فوری رہائی کا حکم
اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے اسد طور کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق صحافی اور وی لاگر اسد طور کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد میں ہوئی۔…
Read More...
Read More...
سعودی سفارت خانے نے پاکستان میں رمضان افطار پروگرام کا آغاز کردیا
اسلام آباد:سعودی سفارتخانے نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے لیے فیصل مسجد میں پہلے افطار پروگرام کا اہتمام کرتے ہوئے پاکستان میں ” شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود افطار پروگرام“ کا آغاز کر دیا۔
رواں سال کا پہلا پروگرام اسلام آباد کی شاہ…
Read More...
Read More...
وزیر اعلی خیبرپختونخوا ا کا صوبے میں بلین ٹری پلس شروع کرنے کا اصولی فیصلہ
پشاور(نیوزڈیسک)وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ جنگلات اور ماحولیات کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزیر جنگلات فضل حکیم اور محکمہ جنگلات کے اعلی حکام نے شرکت کی ۔ اجلاس میں زیر اعلی کو محکمے کے انتظامی معاملات،…
Read More...
Read More...
سابق وفاقی وزیر نور الحق قادری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم
پشاور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما نور الحق قادری کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر جسٹس…
Read More...
Read More...
گجرات سے پی ٹی آئی کو ایک بار پھر بڑا جھٹکا،چوہدری الیاس نے ق لیگ جوائن کرلی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)گجرات حلقہ این 62 سے پی ٹی آئی کے امیدوار چوہدری الیاس نے مسلم لیگ ق جوائن کر لی۔8فروری کو ہونے والے الیکشن میں چوہدری الیاس نے پی ٹی کے نام پر ووٹ حاصل کیے تھے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے چوہدری محمد…
Read More...
Read More...
پاک فوج نے گلگت بلتستان کے ننھے وی لاگر کی خواہش پوری کردی
گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے ننھے وی لاگر کی خواہش، پاک فوج نے پوری کردی۔ کم عمر بچے کے خوابوں سے حقیقت تک کا سفر مکمل ہوگیا، پاک فوج نے ویلاگنگ سے متعلق جدید آلات مہیا کردیے۔
پاک فوج نے ہمیشہ عوام کی فلاح اور بھلائی کو اولین ترجیح…
Read More...
Read More...