News Views Events
Browsing Category

تفریح

پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا شادی کے بندھن میں بندھ گئے

بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور سیاستدان راگھو چڈھا شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ ان کی شادی کی تقریب گذشتہ روز اُدے پور میں ہوئی۔ پرینیتی چوپڑا نے آج اپنی شادی کے بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’ایک طویل عرصے سے اس دن کا انتظار کر…
Read More...

مصر کے معرو ف اداکار احمد عصام ٹریفک حادثے میں جاں بحق

مصر کے معرو ف اداکار احمد عصام ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق ڈرامے "چارلی" کی ٹیم کے ارکان کو اس وقت شدید صدمے کا سامنا کرنا پڑا ہے جب شام کو شو میں ان کے ساتھ کام کرنے والے فنکار احمد عصام کی صبح موت کی خبر آگئی۔ اس…
Read More...

سلمان خان نے بہن کے لئے آیت الکرسی کی گیلیگرافی تیار کرلی

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے اپنی بہن آرپیتا کے گھر میں خیروبرکت کے لیے اپنے ہاتھوں سے آیت الکرسی کی خوبصورت کیلی گرافی تیار کرلی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان کے بہنوئی اور اداکار آیوش شرما نے بھارتی…
Read More...

فضا علی نے کیریئر سبوتاژ کرنے والوں کے نام بتا دیئے

لاہور(نیوزڈیسک)معروف پاکستانی ماڈل، اداکارہ، میزبان و گلوکارہ فضا علی نے حالیہ پروگرام میں ان نامور گلوکاروں کے نام بتا دیئے جنہوں نے ان کے کیرئیر کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی۔ فضا علی نے حال ہی میں نجی چینل کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں…
Read More...

سابقہ بھابھی پر تشدد،ٹک ٹاکر خضر عمر کے خلاف مقدمہ درج

سوشل میڈیا پر اپنے منفرد انداز میں کامیڈی اور سبق آموز ویڈیوز کے لیے مشہور ٹک ٹاکر خضر عمر کیخلاف مبینہ طور پر چادر اور چار دیواری کے تقدس کی پامالی اور ہاتھا پائی کرنے پر پنجاب کے شہر لیہ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خضر…
Read More...

تامل فلموں کے اداکار وجے اینٹونی کی بیٹی نے خودکشی کرلی

نئی دہلی(نیوزڈیسک)تامل فلموں کے اداکار، میوزک ڈائریکٹر، گلوکار اور فلم ساز وجے اینٹونی کی بیٹی کی لاش گھر سے برآمد ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار کی 16 سالہ بیٹی میرا ذہنی تناؤ کا شکار تھی، اس نے مبینہ طور پر پھندا لگاکر خودکشی…
Read More...

معروف بالی وڈ اداکارہ زرین خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

معروف بھارتی اداکارہ زرین خان کے خلاف مبینہ طور پر دھوکا دہی کے کیس میں کلکتہ کی عدالت نے گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کے خلاف 2018 میں مذکورہ مقدمہ درج کیا گیا تھا، کیس کے تفتیشی افسر نے اداکارہ کے…
Read More...

ماڈل ایریکا رابن نے ’مس یونیورس پاکستان‘ کا اعزاز اپنے نام کر لیا

ماڈل ایریکا رابن نے ’مس یونیورس پاکستان‘ کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ وہ نومبر میں ہونے والے عالمی مقابلۂ حسن میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔منتظمین کے مطابق دیگر چار فائنلسٹ خواتین کو شکست دینے کے بعد رابن کو مس یونیورس پاکستان کا تاج…
Read More...

سلمان خان اور ان کی بہنیں باقاعدگی سے میرا بیان سنتی ہیں ،طارق جمیل

پاکستان کے شہرہ آفاق اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ بالی وڈ اسٹار سلمان خان سمیت ان کی بہنیں اپنے گھر میں باقاعدگی سے ان کا بیان سنتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مولانا طارق جمیل نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے…
Read More...

ملک سے محبت ضروری نہیں ،جنونیت کا راج ہے، نصیرالدین شاہ

معروف بھارتی اداکارنصیر الدین شاہ نے پاکستان اور مسلمان دشمنی پرمبنی فلموں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ’غدر 2‘ ، ’کیرالہ اسٹوری‘ اور ’ کشمیر فائلز‘ جیسی فلموں کی مقبولیت اور…
Read More...