Browsing Category
پاکستان
سپریم کورٹ کا 8 فروری 2024 کو انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے کا حکم
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو 8 فروری 2024 کو ملک میں انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق ملک میں 90 روز میں انتخابات سے متعلق کیس میں صدر مملکت کی جانب سے 8 فروری 2024 کو عام انتخابات سے…
Read More...
Read More...
سپریم کورٹ کا 42 سال بعد 2 بہنوں کو جائیداد کا حصہ دینے کا حکم
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے 42 سال بعد 2 بہنوں کو جائیداد میں ان کا حصہ دینے کا حکم دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں 2 بہنوں کو جائیداد میں سے حصہ نہ دینے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے 42 سال بعد 2 بہنوں کو جائیداد میں حصہ…
Read More...
Read More...
پی آئی اے کا فلائٹ شیڈول مکمل بحال نہ ہوسکا، مزید 19 پروازیں منسوخ
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی آئی اے کا فلائٹ شیڈول مکمل بحال نہ ہوسکا، آج پھر مزید 19 پروازیں منسوخ ہو گئیں جبکہ 17 دن میں پی آئی اے کی منسوخ پروازوں کی تعداد 754 تک پہنچ چکی ہے۔
تفصیلات کے مطابق آج منسوخ ہونیوالی پروازوں میں کراچی سے اسلام…
Read More...
Read More...
سینیٹ اجلاس؛ فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
اسلام آباد:سینیٹ آف پاکستان میں فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف مذمت کے لیے قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔
تفصیلات کے مطابق دوران اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کے لیے…
Read More...
Read More...
تارکین وطن کی واپسی کی ڈیڈلائن کا آخری روز،کل سے بھرپور کارروائی ہوگی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کی مہلت کا آج آخری روز ہے، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کی تیاری مکمل کر لی۔
تفصیلات کے مطابق اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کو ملک…
Read More...
Read More...
نیب قانون میں ترامیم ایگزیکٹو معاملہ ہے عدالت مداخلت نہیں کرسکتی، جسٹس منصور
اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیب ترامیم کیس میں جسٹس منصور علی شاہ کا اختلافی نوٹ جاری کر دیا گیا جس میں جسٹس منصور نے لکھا ہے کہ نیب قانون میں کی گئی ترامیم خالصتاً ایگزیکٹو معاملہ ہے لہٰذا عدالت مداخلت نہیں کرسکتی۔
ستائیس صفحات پر مشتمل اختلافی…
Read More...
Read More...
عالمی برادری اسرائیل پرجنگ بندی کیلئے دباؤ ڈالے:نگران وزیرخارجہ
پاکستان کا عالمی برادری سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے اسرائیل پر زور دینے کا مطالبہ
اسلام آباد(آئی پی ایس)نگران وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والی اقوام متحدہ کی…
Read More...
Read More...
سائفر کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد کر دی
اسلام آباد(آئی پی ایس)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت درخواست مسترد کر دی۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کا محفوظ فیصلہ…
Read More...
Read More...
سابق وزرائے اعظم کے کیسز سننے والے جج اگلے برس ریٹائر ہونگے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد بشیر اگلے سال کے مارچ میں ریٹائر ہوں گے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
جج محمد بشیر اسلام آباد میں تعیناتی کے 12 سال بعد 14 مارچ 2023 کو 60 سال کی عمر میں ریٹائر ہو جائیں گے، اسلام آباد ہائی…
Read More...
Read More...
العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کی سزا کےخلاف اپیلیں بحال کردیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلیں بحال کردیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا کےخلاف اپیلیں بحال…
Read More...
Read More...