Browsing Category
پاکستان
شانگلہ میں گاڑی پر خودکش حملے میں 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد جاں بحق
خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ کے علاقے بشام میں خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی چینی انجینیئرز کی گاڑی سے ٹکرادی جس کے نتیجے میں 5 چینیوں سمیت 6 افرا د ہلاک ہوگئے۔
ڈی آئی جی مالاکنڈ کے مطابق گاڑی اسلام آباد سےکوہستان جارہی تھی۔ چینی…
Read More...
Read More...
تربت: پاک بحریہ کے ائیربیس پر حملہ ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک
سکیورٹی فورسز نے تربت میں پاکستان نیول ایئر بیس پر دہشتگردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے شہر تربت میں واقع پاکستان نیول ایئر بیس پر رات گئے مسلح دہشت گردوں نے حملے کی کوشش…
Read More...
Read More...
نوازشریف رمضان کا آخری عشرہ سعودی عرب میں گزاریں گے
مسلم لیگ ن کے قائد وسابق وزیراعظم نواز شریف عمرہ ادائیگی کیلئے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں سعودی عرب جائیں گے۔
ذرائع کے مطابق قائد ن لیگ کے ہمراہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، حسن نواز اور حسین نواز بھی عمرہ ادا کریں گے۔ وزیراعظم…
Read More...
Read More...
یوم پاکستان: مسلح افواج کی پریڈ، لڑاکا طیاروں کی گھن گرج، شاندار فلائی پاسٹ
ملک بھر میں یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا گیا۔اسلام آباد میں مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔
یوم پاکستان کی مناسبت سے آج ملک بھر میں عام تعطیل ہے اور اسلام آباد کے شکر پڑیاں گراؤنڈ میں مسلح افواج کی جانب سے مشترکہ…
Read More...
Read More...
چینی صدر کا صدرآصف زرداری کو یوم پاکستان پر مبارکباد کا پیغام
بیجنگ(نیوزڈیسک)23 مارچ کو چینی صدر شی جن پھنگ نے پاکستانی صدرآصف علی زرداری کو یوم پاکستان پر مبارکباد کا پیغام بھیجا۔
چینی میڈیا کے مطابق شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ حالیہ برسوں میں پاکستان نے مختلف خطرات اور چیلنجز پر قابو پایا ہے، قومی…
Read More...
Read More...
اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کالعدم قرار
سپریم کورٹ نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار دیدیا۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے محفوظ شدہ فیصلہ جاری کر دیا۔
سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا کہ شوکت عزیز صدیقی کی…
Read More...
Read More...
آئی ایم ایف کا ایک اور پروگرام درکار ہے، آنے والے وقت میں بہت کڑے فیصلے کرنے ہوں گے، وزیراعظم
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ایس آئی ایف سی ایک اہم پلیٹ فارم ہے جسے جاری رکھا جائے گا، معاشی ترقی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے یہ پلیٹ فارم بہت اہم ہے، ملک کو درپیش معاشی چیلینجز سے نمٹنے کے لیے سب کا مل بیٹھنا خوش آئند اور وقت کی ضرورت…
Read More...
Read More...
حکومت نے مبشر حسن کو پرنسپل انفارمیشن آفیسرتعینات کردیا
اسلام آباد: انفارمیشن گروپ کے گریڈ20 کے سینئر آفیسرمبشر حسن کو پرنسپل انفارمیشن آفیسر(پی آئی او) تعینات کردیاگیاہے اور ان کی تقرری کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیاگیا۔اس سے قبل نگران دورمیں طارق محمود خان کو پی آئی او تعینات…
Read More...
Read More...
چین کی پاکستان میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
بیجنگ (نیوزڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں پاکستان میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہم اس دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور حملے میں اپنی جانیں گنوانے والے…
Read More...
Read More...
آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرسعودی عرب کا سرکاری دورہ کیا اور سعودی قیادت سے ملاقات کی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق آرمی چیف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے علاقائی امن و…
Read More...
Read More...