News Views Events
Browsing Category

پاکستان

پاکستان کی جانب سےغزہ کے لیے امداد کی 8 ویں قسط روانہ

پاکستان کی جانب سے غزہ کے لئے مزید امداد روانہ کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق غزہ کے لئے 400 ٹن انسانی امداد کی 8ویں قسط روانہ کردی گئی۔ امداد میں موسم سرما میں خیمے، ترپال، کمبل، ادویات اور خوراک کا سامان شامل ہے۔ وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کے…
Read More...

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چینی زبان کا عالمی گزشتہ روز منایا گیاجو کہ ہزاروں سال پرانی چینی ثقافت کی ترجمان زبان ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ گزشتہ دہائیوں میں جہاں چین نے اپنی معاشی ترقی کی وجہ سے دنیا بھر میں اپنا لوہا…
Read More...

گورنر گلگت بلتستان کی چودھری شجاعت سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور: 20 اپریل 2024ء :پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے ملاقات کی۔ اس موقع پر پنجاب کے صوبائی وزیر صنعت و تجارت شافع حسین بھی ہمراہ موجود…
Read More...

اتوار کو ضمنی الیکشن کیلئے پاک فوج کے دستے تعینات کرنےکی منظوری

ملک میں کل ضمنی الیکشن ہونے جارہی ہیں۔ اس حوالے سے وفاقی حکومت نے سول آرمڈ فورسز اور پاک فوج کے دستے تعینات کرنےکی منظوری دے دی، جب کہ محکمہ داخلہ پنجاب نے موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی سفارش کی ہے۔ دوسری طرف ضمنی انتخابات کے لیے…
Read More...

پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت فراہم کرنے کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے پاکستان کے میزائل پروگرام کے لیے سامان فراہم کرنے کے الزام میں 4 کمپنیوں پر پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے لیے سامان فراہم کرنے کے الزام میں 3 چینی اور بیلا روس کی ایک…
Read More...

علاقائی صورتحال کے تناظر میں ایرانی صدرکا دورہ پاکستان انتہائی اہم ہے،وزیرداخلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی اورایرانی صدر کے دورہ پاکستان سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم سے ملاقات میں کہا کہ…
Read More...

وزیر خزانہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک کے دوسرے مرحلے میں تیزی لانے پر اتفاق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چینی ہم منصب سے ملاقات میں سی پیک کے دوسرے مرحلے کی تیزی سے تکمیل کیلیے عزم کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چینی ہم منصب لان فوان سے ملاقات…
Read More...

پی ٹی آئی حکومت نے دہشتگردوں کو واپس ملک میں آباد کیا، اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے دہشتگردوں کو واپس ملک میں آباد کیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا، جس میں جمال رئیسانی کی جانب سے توجہ دلاؤ نوٹس پر بات کرتے ہوئے وفاقی…
Read More...

کچے کے علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بڑے مشترکا آپریشن کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں…
Read More...

سعودی معاون وزیر دفاع کی آرمی چیف سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

راولپنڈی(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل (انجینئر ) طلال بن عبداللہ العتیبی نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے…
Read More...