News Views Events
Browsing Category

چین

ثقافتی سیاحت اور تفریح سے چین میں تعطیلات کی معیشت کو فروغ ملا

بیجنگ(نیوزڈیسک) نئے سال کی تین روزہ تعطیلات کے دوران ، چین میں135 ملین افراد نے سفر کیا ، اور ملکی سیاحت کی آمدنی تقریباً 80 بلین یوآن تک پہنچ گئی ۔ سیاحو ں کی تعداد میں سال بہ سال ایک گنا کا اضافہ اور سیاحتی آمدنی میں دو گنا سے زیادہ…
Read More...

نئے سال کے موقع پر چینی صدر کے تہنیتی پیغام کا پرجوش ردعمل

بیجنگ(نیوزڈیسک)2024 کے نئے سال کے موقع پر چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے تہنیتی پیغام کو پرجوش ردعمل ملا ہے۔ شہر ہانگ چو کی ایک شہری وانگ ین فانگ نے کہا کہ اس سال مجھے اپنے ملک کی ترقی پر فخر ہے۔ مجھے توانائی اور جوش سے بھر پور چین کا…
Read More...

ویزا فری پالیسی کی وجہ سے چین آنے والے مسافروں کی تعداد میں نمایاں اضافہ

بیجنگ(نیوزڈیسک)یکم دسمبر 2023 کو چین نے فرانس، جرمنی، اٹلی، نیدرلینڈز، اسپین اور ملائیشیا کے لیے یکطرفہ ویزا فری انٹری پالیسی کا آغاز کیا تھا۔ اس پالیسی سے نہ صرف سیاحت کو فروغ ملا بلکہ چینی اور غیر ملکی کاروباری اداروں کے مابین تبادلوں…
Read More...

چین کی پانچویں قومی اقتصادی مردم شماری کا باضابطہ آغاز

بیجنگ(نیوزڈیسک)رواں سال کے آغاز پر ہی چین کی پانچویں قومی اقتصادی مردم شماری کے لیے سائٹ رجسٹریشن کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ۔مردم شماری کا مقصد معیشت کی بنیادی صورتحال کا پتہ لگانا، اعلی معیار کی ترقی کی پیش رفت کی عکاسی کرنا، قومی…
Read More...

چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ کی جانب سے ناظرین کو نئے سال کی مبارکباد کا پیغام

یکم جنوری 2024 کو چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ نے سی جی ٹی این ، چائنا ریڈیو انٹرنیشنل اور انٹرنیٹ کے ذریعے غیر ملکی سامعین اور ناظرین کو نئے سال کی مبارکباد دی, جس کا متن کچھ یوں ہے: پیارے دوستو، نئے سال کے سورج کی پہلی کرنوں…
Read More...

چین امریکہ سفارتی تعلقات کے قیام کی 45 ویں سالگرہ کے موقع پر دونوں ممالک کے صدور کے درمیان تہنیتی…

یکم جنوری کو چین کے صدر شی جن پھنگ اور امریکی صدر جو بائیڈن نے چین امریکہ سفارتی تعلقات کے قیام کی 45 ویں سالگرہ کے موقع پر تہنیتی پیغامات کا تبادلہ کیا۔ اپنے تہنیتی پیغام میں شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چین اور امریکہ کے درمیان سفارتی…
Read More...

چین، 2024 کے دو اجلاسوں کی حتمی تاریخ طے کر لی گئی

بیجنگ:    چین کی  14 ویں نیشنل پیپلز کانگریس  کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے ساتویں اجلاس میں  14 ویں این پی سی کا دوسرا سالانہ اجلاس بلانے کے فیصلے پر ووٹنگ کی گئی۔ نتائج کے  مطابق طے ہوا ہے کہ   14 ویں نیشنل پیپلز کانگریس کا دوسرا سالانہ  …
Read More...

چین کا سلامتی کونسل سے افغان طالبان کے خلاف پابندیوں کو ایڈجسٹ کرنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ :اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے قرارداد 2716 منظور دی جس میں افغان طالبان پر پابندیوں کی کمیٹی کی مانیٹرنگ ٹیم کے مینڈیٹ میں 12 ماہ کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا۔ ووٹنگ کے بعد اپنی وضاحتی تقریر میں اقوام متحدہ میں چین کے نائب…
Read More...

چائنا میڈیا گروپ اور انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک آف چائنا کے درمیان اسٹریٹجک تعاون کے معاہدے پر دستخط

بیجنگ(نیوزڈیسک) چائنا میڈیا گروپ اور انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک آف چائنا کے مابین اسٹریٹجک تعاون کے معاہدے پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب وزیر اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ نے دستخط…
Read More...

چین کا مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل کے لئے کوششیں جاری رکھنے کا اعلان

بیجنگ :چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ چین نے ہمیشہ فلسطینی عوام کے جائز قومی حقوق کی بحالی کے منصفانہ مقصد کی بھرپور حمایت کی ہے اور غزہ کی موجودہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔چین نے ہمیشہ فوری جنگ بندی، عام شہریوں…
Read More...