Browsing Category
بین الاقوامی
چین کا مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل کے لئے کوششیں جاری رکھنے کا اعلان
بیجنگ :چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ چین نے ہمیشہ فلسطینی عوام کے جائز قومی حقوق کی بحالی کے منصفانہ مقصد کی بھرپور حمایت کی ہے اور غزہ کی موجودہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔چین نے ہمیشہ فوری جنگ بندی، عام شہریوں…
Read More...
Read More...
حوثیوں نے بحیرہ احمرسے اسرائیلی مال بردار جہاز اغوا کر لیا
اسرائیل نے کہا ہے کہ یمن کے حوثی باغیوں نے مال بردار جہاز کو جنوبی بحیرہ احمر سے اغوا کر لیا ہے۔
عرب نیوز کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے دفتر نے کہا ہے کہ ایک جہاز کو ضبط کر لیا گیا ہے، اور اس بات پر زور دیا کہ یہ جہاز…
Read More...
Read More...
سعودی کوششیں رنگ لے آئیں؛چین غزہ میں جنگ بندی کے لئے کردار ادا کرنے پرتیار
بیجنگ:سعودی عرب سمیت دیگر اسلامی ممالک کے وزرا نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔
عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اور دیگر اسلامی ممالک کے وزرا کے وفد نے پیر کے روز چین کے دارالحکومت بیجنگ کا دورہ کیا جہاں وزرا کی اہم بیٹھک کی،…
Read More...
Read More...
مجھے چین اور چینی لوگوں سے ملنا جلنا بہت پسند ہے،تھائی لینڈ کی شہزادی
بیجنگ (نیوزڈیسک) تھائی لینڈ کی شہزادی ماہا چاکری سریندھورن نے چین کا پچاسواں دورہ کیا ہے ۔ ہفتہ کے روز چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مجھے چین اور چینی لوگوں سے ملنا جلنا بہت پسند ہے۔چین کا دورہ کرنے والی…
Read More...
Read More...
عالمی معیشت کو مختلف خطرات اور چیلنجز کا سامنا ہے، چینی صدر
تجارتی امور کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی مخالفت کرنی چاہیے، ایپک رہنماؤں کے اجلاس سے خطاب
سان فرا نسسکو()چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ اس وقت دنیا ایک صدی کی بڑی تبدیلیوں سے گزر رہی ہے اور عالمی معیشت کو مختلف خطرات اور چیلنجز کا…
Read More...
Read More...
سان فرانسسکو کی ملاقات کو چین امریکہ تعلقات کا نیا نقطہ آغاز بننا چاہیے،چینی میڈیا
سان فرا نسسکو:
چینی صدر شی جن پھنگ نے سان فرانسسکو میں امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کی۔یہ گزشتہ سال چودہ نومبر کو بالی میں ہونے والی ملاقات کے بعد چین اور امریکہ کے سربراہان کے درمیان ایک اور اہم ملاقات تھی۔
دونوں صدور کے درمیان ہونے…
Read More...
Read More...
چین اور امریکہ کے درمیان فوجی رابطے دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق
سان فرا نسسکو(نیوزڈیسک)) چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین اور امریکہ کے لیے ایک دوسرے سے منہ موڑنا کوئی آپشن نہیں ہے۔ ایک فریق کے لیے دوسرے کو بدلنا غیر حقیقی ہے اور تصادم اور محاذ آرائی کے دونوں فریقوں کے لیے ناقابل برداشت نتائج…
Read More...
Read More...
ترکیہ نے اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف عالمی عدالت سے رجوع کرلی
ترکیہ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف بین الاقوامی عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت میں مقدمہ دائرکیا گیا ہے۔
حکمران جماعت جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے تین سابق قانون ساز اراکین…
Read More...
Read More...
چین اور امریکا کا اختلافات کو ختم کرنے پر اتفاق
بیجنگ (نیوزڈیسک)) چین کے نائب وزیر اعظم اور چین-امریکہ اقتصادی اور تجارت کے امور میں چینی فریق کے رہنما حے لی فونگ امریکہ کے دورے پر ہیں۔
چینی نشر یاتی ادارے کے مطا بق اس دوران انہوں نے امریکی وزیر خزانہ ییلن کے ساتھ متعدد امور پر بات چیت…
Read More...
Read More...
حماس کے حملے میں اسرائیلی وزیر اعظم کا بھتیجاہلاک،غیر ملکی میڈیا کا دعویٰ
حماس کے حملے میں اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کا بھتیجا ہلاک ہوگیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم کا بھتیجا یائیر نیتن یاہو غزہ میں ہلاک ہوا، یائیر نیتن یاہو القسام بریگیڈ کے حملے کے دوران مارا گیا ہے،…
Read More...
Read More...