News Views Events
Browsing Category

بین الاقوامی

ناورو، چین کے ساتھ سفارتی تعلقات دوبارہ شروع کرنے کی قرارداد منظور 

ناورو،   چین کے ساتھ سفارتی تعلقات دوبارہ شروع کرنے کی قرارداد منظور ناورو() جمہوریہ ناورو کی پارلیمنٹ نے عوامی جمہوریہ چین کے ساتھ جامع سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس کے حق میں  قرارداد منظور کی ہے۔ قرارداد میں کہا…
Read More...

چین، ہاربن کی مقبولیت ایک مضبوط سیاحتی مارکیٹ کی عکاس ہے

بیجنگ() اس موسم سرما میں شمال مشرقی چین کا شہر ہاربن سیاحت کے حوالے سے بہت مقبولیت اختیار کر گیا ہے۔ آج کل سوشل میڈیا پر آپ کو ہاربن کے بارے میں بہت سی اپ ڈیٹس اور ڈیٹا ملے گا۔ نئے سال کی تین روزہ تعطیلات کے دوران 30 لاکھ سے زائد…
Read More...

چینی صدر کی جانب سے شیسی کیدی کو دوسری کانگو کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد

بیجنگ(نیوزڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے فیلکس شیسی کیدی کو ڈیموکریٹک ری پبلک آف کانگو کے صدر کی حیثیت سے دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا۔ اپنے پیغام میں شی جن پھنگ نے کہا کہ ڈیموکریٹک ری پبلک آف کانگو چین کا روایتی دوست ملک…
Read More...

چین صدر کے کے خصوصی ایلچی ،کانگو کے صدر کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کریں گے

بیجنگ (نیوزڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا ہے کہ ڈیموکریٹک ری پبلک آف کانگو کے صدر شیسی کیدی کی دعوت پر صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے نائب چیئرمین شین یویو 20…
Read More...

چین کی پاکستان اور ایران سے تحمل سے کام لینے کی اپیل

بیجنگ (نیوزڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا کہ چین نے ہمیشہ اقوام متحدہ کے چارٹر کے مقاصد اور اصولوں پر مبنی بین الاقوامی تعلقات اور بین الاقوامی قوانین کے بنیادی اصولوں کے مطابق مختلف ممالک کے تعلقات کو سنبھالنے کی وکالت…
Read More...

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ کب ہوگا؟تاریخ سامنے آگئی

ریاض(نیوزڈیسک)دنیا بھر کے مسلمان جلد ہی رمضان کے مقدس ماہ کے لیے تیاریاں شروع کر دیں گے کیونکہ متوقع آغاز کی تاریخ 2 ماہ سے بھی کم رہ گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق فلکی حساب سے سعودی عرب میں پہلا روزہ 11 مارچ کو ہوگا اور اس سال رمضان 26…
Read More...

جمہوریہ ناؤرو میں چائنا میڈیا گروپ کا رپورٹنگ اسٹیشن کا قیام

جمہوریہ ناؤرو کے علاقے آرون میں چائنا میڈیا گروپ کا رپورٹنگ اسٹیشن فعال ہوا ۔ یہ دنیا میں چائنا میڈیا گروپ کا 192 واں رپورٹنگ اسٹیشن ہے۔ چائنا میڈیا گروپ کے رپورٹر لی لنگ فینگ نے اس اسٹیشن کی پہلی رپورٹ دنیا کے سامنے پیش کی جس کا عنوان…
Read More...

سوئس کمپنیوں کی چین میں سرمایہ کاری کا خیر مقدم کیا جائے گا،چینی وزیراعظم

چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ اور سوئس کنفیڈریشن کی صدر ویولا ایمہرڈ نے زیورخ سے سوئٹزرلینڈ کے دارالحکومت برن تک خصوصی ٹرین پر سفر کرتے ہوئے دوستانہ ماحول میں مختلف امور تبادلہ خیال کیا۔ لی چھیانگ نے کہا کہ گزشتہ 40 سالوں کے دوران سوئس کمپنیز…
Read More...

چین ، سوئٹزرلینڈ کے لیے یکطرفہ ویزا فری سہولت فراہم کرے گا،چینی وزیراعظم

سوئٹزر لینڈ کے دورے پر گئے ہوئے چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے سوئس کنفیڈریشن کی صدر ویولا ایمہرڈسے ملاقات کی۔ لی چھیانگ نے کہا کہ 2016 ء میں صدر شی جن پھنگ اور سوئس رہنماؤں نے مشترکہ طور پر چین سؤٹزر لینڈ انوویشن اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے…
Read More...

پاکستان سمیت متعدد ممالک کی جانب سے ون چائنا اصول کی پاسداری کا اعادہ کیا گیا ہے، چین

بیجنگ (نیوزڈیسک)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا کہ 13 جنوری کے بعد سے بہت سے ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں نے ،ون چائنا اصول پر اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ان ممالک نے قومی اقتدار اعلی اور علاقائی سالمیت کے تحفظ میں چین کی…
Read More...