News Views Events

چین صدر کے کے خصوصی ایلچی ،کانگو کے صدر کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کریں گے

0

بیجنگ (نیوزڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا ہے کہ ڈیموکریٹک ری پبلک آف کانگو کے صدر شیسی کیدی کی دعوت پر صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے نائب چیئرمین شین یویو 20 جنوری کو ڈیموکریٹک ری پبلک آف کانگو کے دارالحکومت کنشاسا میں صدر شیسی کیدی کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.