News Views Events

سوڈان میں جاری انسانی تباہی پورے خطے میں پھیل سکتی ہے، اقوام متحدہ نے خبردار کردیا

یو این ایچ سی آر کے ریجنل ڈائریکٹوریٹ برائے مشرقی افریقہ اور ہارن آف افریقہ کے ڈائریکٹر مامادو ڈیان باردے نے متنبہ کیا کہ سوڈان میں مسلح تنازعے کی وجہ سے پیدا ہونے والی انسانی تباہی مسلسل بدتر ہو رہی ہے اور یہ پورے خطے میں پھیل سکتی ہے۔…
Read More...

اپنی سرزمین اور خودمختاری کا مضبوطی سے دفاع کریں گے، لبنان کے نگران وزیر اعظم

لبنان کے نگران وزیر اعظم نجیب میکاتی نے کہا ہے کہ لبنان کو اپنی سرزمین، خودمختاری اور وقار کے دفاع کے لیے تمام ممکنہ ذرائع استعمال کرنے کا حق حاصل ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ لبنانی حکومت امن کی حامی ہے ، طویل مدتی استحکام کے لیے کوشاں ہے اور…
Read More...

خوراک کی قلت اور رسد کی کمی کے باعث غزہ کا انسانی بحران مزید سنگین

گزشتہ سال 7 اکتوبر کو فلسطین اسرائیل تنازعہ کے نئے دور کے آغاز کے بعد سے غزہ کی پٹی میں انسانی صورتحال بدستور ابتر ہوتی جا رہی ہے۔ اقوام متحدہ کے اعدادوشمار کے مطابق غزہ کی 96 فیصد آبادی خوراک کی قلت کا شکار ہے۔ وسطی غزہ کی پٹی کے شہر…
Read More...

نئے دور میں چین کی گہری اصلاحات سے پیدا ہونے والے عالمی مواقع” کے موضوع پر گلوبل ڈائیلاگ کی…

" بیجنگ:حال ہی میں چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام "نئے دور میں چین کی گہری اصلاحات سے پیدا ہونے والے عالمی مواقع" کے موضوع پر جرمنی، آسٹریا ، یونان اور بھارت کے "جنریشن زی" نوجوانوں کے لئے متعدد خصوصی سیشنز کا انعقاد کیا گیا۔ جرمنی،…
Read More...

چینی سوئمنگ ٹیم نے تمام میڈیکل ٹیسٹ کلئیر کیے ہیں، انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی

پیرس: موجودہ اولمپک گیمز کے دوران امریکہ اور مغرب میں کچھ افراد نے عالمی ریکارڈ توڑنے والے چینی تیراکوں کی شاندار کارکردگی پر شک و شبہات کا اظہار کیا ۔ اس حوالے سے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے ترجمان مارک ایڈمز نے ایک پریس کانفرنس میں صحافیوں…
Read More...

چین کبھی بھی بین الاقوامی تنازعات میں ملوث نہیں رہا، صدر ایسٹ تیمور

ایسٹ تیمور جنوب مشرقی ایشیا میں نوسا ٹینگارا جزائر کے مشرقی حصے میں واقع ہے ، جس میں پہاڑی علاقے ،ساحلی میدان اور وادیاں ہیں جو تیل اور گیس کے وسائل سے مالا مال ہیں۔ زراعت ایسٹ تیمور کی معیشت کا ایک اہم حصہ ہے، ملک میں 66 فیصد گھرانے زراعت…
Read More...

چین اور ویتنام دوستانہ سوشلسٹ پڑوسی ہیں جو پہاڑوں اور دریاؤں سے جڑے ہوئے ہیں،چینی صدر

بیجنگ:کمیونسٹ پارٹی آف چاِئنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے تو لام کو کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کی مرکزی کمیٹی کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور ویتنام دوستانہ سوشلسٹ…
Read More...

سب سے بڑا یوٹرن وہ ہے جس نے ووٹ کو عزت کا نعرہ لگایا اور بوٹ کو عزت دی، عمران خان

راولپنڈی:بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے کہا ہے کہ سب سے بڑا یو ٹرن وہ ہے جس نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایا اور بوٹ کو عزت دی۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا…
Read More...

اسماعیل ہنیہ کی شہادت؛ اسرائیل نے ایرانی ایجنٹوں کی مدد سے دھماکا کیا، برطانوی اخبار کا انکشاف

لندن : برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہےکہ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے زیر استعمال مہمان خانے کے 3 کمروں میں دھماکا خیزمواد 2 ایرانی سکیورٹی ایجنٹوں کےذریعے نصب کرایا تھا۔…
Read More...

پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کر دی،قومی اسمبلی کی نشست بھی چھوڑنے کا مطالبہ

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کی پارٹی بنیادی رکنیت ختم کر دی گئی۔ پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل فردوس شمیم نقوی نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا کہ شیر افضل مروت کو نوٹس بھیجا گیا تھا کہ وہ اپنے بیانات پر محتاط…
Read More...