News Views Events

لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر امارات کیلئے پاکستانی سفیر نامزد

اسلام آباد :لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد عامر کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے لئے پاکستان کا نیا سفیر نامزد کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گوجرانوالہ کور کے سابق کمانڈر نے گیارہ ماہ قبل آرمی میں ملازمت کی مدت مکمل کی۔ وہ سید فیصل نیاز…
Read More...

امید تھی کچھ کر جاؤں گا، گولڈ میڈل کے ساتھ 14 اگست منائیں گے: ارشد ندیم

پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ جیولین تھرور ارشد ندیم نے کہا ہے کہ آج میرا دن تھا، میں اس سے زیادہ دور بھی تھرو کر سکتا تھا۔ پیرس میں جیولین تھرو کے مقابلوں میں بطور پاکستانی ایتھلیٹ…
Read More...

ارشد ندیم سرخرو، 40 سال بعد پاکستان اولمپکس میں گولڈ میڈل لینے میں کامیاب

ارشد ندیم سرخرو، 40 سال بعد پاکستان اولمپکس میں گولڈ میڈل لینے میں کامیاب پیرس: پاکستان کے ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس 2024 میں تاریخ رقم کر دی، جیولین تھرو کے فائنل مقابلے میں92.97 میٹر کی متاثر کن تھرو پھینک کرنہ صرف اولمپکس کی…
Read More...

محمد یونس نے بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ کے طور پر حلف اٹھا لیا

محمد یونس نے بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ کے طور پر حلف اٹھا لیا ڈھاکہ:نوبیل انعام یافتہ ماہر معاشیات محمد یونس نے بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں…
Read More...

پاکستان نے افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے امریکا سے تعاون مانگ لیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سے پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ ارمین بلوم نے ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران افغان مہاجرین کی بہبود، بحالی ،دوطرفہ تعاون سے متعلق امور زیر بحث آئے۔ وفاقی وزیر نے پاکستان کے ساتھ امریکہ کے دیرینہ…
Read More...

ملک میں کسی نے انتشار پھیلایا تو رب کعبہ کی قسم ہم اس کے آگے کھڑے ہوں گے، آرمی چیف

اسلام آباد:آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ اگر ملک میں کسی نے انتشار پھیلانے کی کوشش کی تو رب کعبہ کی قسم ہم اس کے آگے کھڑے ہوں گے، اگر ریاست کی اہمیت جاننی ہے تو عراق، شام اور لیبیا سے جانیں۔ جمعرات کو وزیراعظم اور چیف آف آرمی…
Read More...

جتنے مقدمات بنانے ہیں بنالیں، کوئی ڈیل نہیں کروں گا، عمران خان

راولپنڈی:سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ تاثرغلط ہے کہ میں نے غیرمشروط معافی مانگی۔ جتنے مقدمات بنانے ہیں بنالیں کوئی ڈیل نہیں کروں گا۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ جتنے…
Read More...

جولائی میں شدید گرمی نے دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو متاثر کیا، عالمی ادارہ موسمیات

عالمی ادارہ موسمیات نے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ جولائی میں شدید گرمی نے دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو متاثر کیا۔ جاپان میں جولائی کا اوسط درجہ حرارت 1898 کے بعد سے سب سے زیادہ تھا جبکہ یونان ، ہنگری ، سلووینیا ، کروشیا اور…
Read More...

چین کا امریکی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کی جانب سے ڈوپنگ کی خلاف ورزیوں پر پردہ ڈالنے کی آزادانہ تحقیقات…

بیجنگ :چائنا اینٹی ڈوپنگ سینٹر نے امریکی کانگریس اور یو ایس اے ڈی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز پر زور دیا کہ وہ امریکہ میں ڈوپنگ کے سنگین مسئلے کا سامنا  کرتے ہوئے  دوسرے ممالک کے اینٹی ڈوپنگ  معاملات میں "لانگ آرم دائرہ اختیار" اور سنگین مداخلت…
Read More...

چائنا اینٹی ڈوپنگ سینٹر کا امریکی ٹریک اینڈ فیلڈ کھلاڑیوں کے لیے ڈوپنگ ٹیسٹ کی فریکوئنسی بڑھانے پر…

بیجنگ :چین کے اینٹی ڈوپنگ سینٹر نے "امریکی ٹریک اور فیلڈ کھلاڑیوں کے لئے ڈوپنگ ٹیسٹ کی فریکوئنسی میں اضافہ اور فیئر پلے میں عالمی کھلاڑیوں کے اعتماد کی بحالی" کے عنوان سے ایک کھلا خط جاری کیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ امریکی ٹریک اینڈ فیلڈ…
Read More...