News Views Events

چالیس ممالک کی لبنان میں تعینات امن دستوں پر حالیہ حملوں کی مذمت

0

یو این آئی ایف آئی ایل میں تعاون کرنے والے 40 ممالک نے 12 اکتوبر کو ایک مشترکہ بیان جاری کیا جس میں لبنان میں تعینات اقوام متحدہ کے امن دستوں پر حالیہ حملوں کی شدید مذمت کی گئی۔

ایک اور اطلاع کے مطابق 13 اکتوبر کو اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے ایک ویڈیو تقریر میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس پر زور دیا کہ وہ جنوبی لبنان میں لڑائی والے علاقوں میں اقوام متحدہ کی عبوری فورس (یو این آئی ایف آئی ایل) کی سلامتی کے لیے فورس کا انخلا کروائیں۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.