News Views Events

شارجہ:مسفرہ انٹرنیشنل کے زیر اہتمام معروف مصنفہ روبینہ فیصل کے ناول ’’ نارسائی ‘‘ کی رونمائی کا…

شارجہ :متحدہ عرب امارات اردو مشاعروں اور ادبی تقریبات کے حوالے سے انتہائی اہم ہے یہاں منعقدہ ادبی تقریبات اور مشاعرے پوری دنیا میں مقبول ہیں گزشتہ دنوں پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں امارات کی مشہور ادبی تنظیم مسفرہ انٹرنیشنل کی جانب سے…
Read More...

حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں

راولپنڈی: حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان طے پانے والے معاہدے میں کہا گیا ہےکہ ریونیو بڑھا کر تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کو ہر ممکن کم کیا جائے گا، بجلی کے…
Read More...

پاکستان نے ایران کو شاہین تھری میزائل دینے سے متعلق رپورٹ رد کردی

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے ایران کو شاہین میزائل دینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے بتایا کہ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے فلسطین کی موجودہ…
Read More...

فجی کے وزیر اعظم اگلے ہفتے چین کا سرکاری کا دورہ کریں گے

بیجنگ:چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ کی دعوت پر جمہوریہ فجی کے وزیر اعظم سٹیوینی رابوکا 12 سے 21 اگست تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس حوالے سے بتایا کہ دورے کے دوران دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان چین فجی…
Read More...

جولائی کے لئے چین میں سی پی آئی اور پی پی آئی کے اعداد و شمار جاری

بیجنگ:چین کے قومی ادارہ شماریات نے جولائی 2024 کے لئے قومی سی پی آئی (کنزیومر پرائس انڈیکس) اور پی پی آئی (انڈسٹریل پروڈیوسر پرائس انڈیکس) کے اعداد و شمار جاری کیے۔ جولائی میں صارفین کی طلب میں بہتری کا سلسلہ جاری رہا، کچھ علاقوں میں…
Read More...

چین کی سازگار ویزہ فری پالیسی کے ثمرات کی مقبولیت عروج پر پہنچ گئی

رواں سال کے آغاز سے غیر ملکیوں کی چین آمد میں سہولت فراہم کرنے کے لیے یکے بعد دیگرے پالیسیوں اور اقدامات کا سلسلہ متعارف کرایا گیا ہے، خاص طور پر 144 گھنٹے کی ٹرانزٹ ویزا فری پالیسی، جس سے غیر ملکیوں کی چین آمد کا رجحان ایک عروج پر پہنچ…
Read More...

عالمی جواب دہندگان کا امریکی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کی جانب سے پردہ پوشی پر شدید شکوک و شبہات کا اظہار،…

بیجنگ: رواں سال مارچ میں ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کی جانب سے ممنوعہ ادویات کے لیے امریکی کھلاڑی ایلین نائٹن کا ڈوپنگ ٹیسٹ مثبت پایا گیا تھا لیکن امریکی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی نے آلودہ گوشت کھانے کے دعوے کی بنیاد پر ان پر پابندی عائد نہیں کی۔…
Read More...

چین کا بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے قیام کا خیر مقدم

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے قیام پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے قیام کا خیر مقدم کرتا ہے۔ چین ہمیشہ دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت کے اصول پر کاربند رہا ہے۔ چین…
Read More...

چین نے ’امریکا کی نیشنل انڈومنٹ فار ڈیموکریسی کی کارروائیاں اور اس کا حقیقی چہرہ‘ کے عنوان سے رپورٹ…

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ نے ’امریکہ کی نیشنل انڈومنٹ فار ڈیموکریسی کی کارروائیاں اور اس کا حقیقی چہرہ‘کے عنوان سے رپورٹ جاری کی۔ رپورٹ میں نشاندہی کی گئی ہے کہ نیشنل انڈومنٹ فار ڈیموکریسی (این ای ڈی) امریکی حکومت کا 'سفید دستانہ ہے اور طویل…
Read More...

غزہ میں اسرائیلی جارحیت میں تیزی، مزید 40 فلسطینی شہید

غزہ:اسرائیلی فورسز کے غزہ کی پٹی میں کیے گئے تازہ ترین حملوں میں کم از کم مزید 40 فلسطینی شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان اموات سے متعلق فلسطینی طبی اداروں نے بتایا جب کہ اسرائیل خطے میں وسیع تر ممکنہ جنگ کے لیے تیار ہے۔ طبی اداروں…
Read More...