News Views Events

حکومت اور پیپلز پارٹی آئینی عدالت کے قیام سے پیچھے ہٹنے پر رضامند

اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیم پر بڑا بریک تھرو ہوگیا، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹ گئیں۔ ذرائع کے مطابق خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں حکومتی اتحادی جماعتوں اور جے یو آئی میں آئینی بنچ کی تشکیل پر…
Read More...

شنگھائی تعاون تنظیم کو تمام ممالک کی ترقی و احیاء ، لوگوں کے امن و اطمینان کے لیے ایک قابل…

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہان حکومت کی کونسل (وزیراعظم) کے پاکستان میں ہونے والے تئیسویں اجلاس کے نتائج کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے چینی ترجمان ماؤ نینگ نے کہا کہ…
Read More...

برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کل ایک روزہ دورے پر چین پہنچیں گے

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے اعلان کیا ہے کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر برطانیہ کے وزیر خارجہ ، دولت مشترکہ اور ترقیاتی امور ، 18 سے 19 اکتوبر تک چین کا…
Read More...

بھارت تائیوان سے متعلق امور کو مناسب طریقے سے حل کرے،چین کی وزارت خارجہ

بیجنگ:اطلاعات کے مطابق تائیوان نے بھارت کے شہر ممبئی میں ایک نئے دفتر کے باضابطہ آپریشن کا اعلان کیا ہے۔ یہ بھارت میں تائیوان کا تیسرا دفتر ہوگا۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے سترہ تاریخ کو یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین اپنے…
Read More...

چینی کوسٹ گارڈ کے چین کی سمندری حدود میں داخل ہونے والے جاپانی بحری جہاز کے خلاف کنٹرول کے اقدامات

چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان لیو ڈے جون نے بتایا کہ 15 اور 16 اکتوبر کو جاپانی ماہی گیری جہاز "سورومارو" غیر قانونی طور پر چین کے جزیرے دیاو یو کی سمندری حدود میں داخل ہوا ۔ چینی کوسٹ گارڈ کے جہاز نے قانون کے مطابق اس کے خلاف ضروری کنٹرول کے…
Read More...

چین اور ملائیشیا کے مابین عملی سمندری تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

بیجنگ:سمندری امور پر چین ملائیشیا دوطرفہ مذاکرات کا پہلا اجلاس ملائیشیا کے شہر لانگ کاوی میں منعقد ہوا۔ چین کے نائب وزیر خارجہ چھن شیاؤ دونگ اور ملائیشیا کی قومی سلامتی کونسل کے ڈائریکٹر نسلوان نے مشترکہ طور پر اجلاس کی صدارت کی، جس میں…
Read More...

سلامتی کونسل میں فلسطین اسرائیل صورتحال پر اجلاس، چین کی امریکہ کو عالمی برادری کی مضبوط کال کا جواب…

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے فلسطین اور اسرائیل کی صورتحال پر ایک اجلاس منعقد کیا۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو چھونگ نے اپنی تقریر میں تین "برقرار رکھنا اور احیاءکرنا " کی نشاندہی کی: بین الاقوامی انسانی قانون کے اختیار کو…
Read More...

شمالی کوریا کی جانب سے اپنی جنوبی سرحد کو جنوبی کوریا سے ملانے والی سڑکیں اور ریلوے مکمل طور پر بند…

شمالی کوریا کی وزارت قومی دفاع کے مطابق شمالی کوریا کی طرف سے جنوبی کوریا کے ساتھ منسلک سڑکوں اور ریلوے کے شمالی کوریا کے حصے کو دھماکوں کے ذریعے مکمل طور پر منقطع کرنے کے اقدامات کیے گئے ہیں۔ شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ یہ ایک جائز اقدام ہے…
Read More...

لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے ، عرب لیگ کی اسرائیل کی مذمت

اسرائیلی فوج نے لبنان کی حزب  اللہ کے مسلح اہلکاروں اور دیگر اہداف پر حملے جاری رکھے اور اسی روز اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے علاقے نباتیہ پر حملے کیے۔ لبنان کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ نباتیہ  کے علاقے میں اسرائیلی حملوں میں 16 افراد…
Read More...

آئینی ترمیم پر پیپلز پارٹی ، جے یو آئی متفق، ن لیگ کو بعض شقوں پرتحفظات

لاہور: آئینی ترمیم پر پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی) کے درمیان اتفاق ہوگیا ہے تاہم پاکستان مسلم لیگ (ن) کو بعض شقوں پر تحفظات ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مولانا فضل الرحمن اور بلاول بھٹو زرادری  آئینی ترمیم کیلئے ن لیگ…
Read More...