News Views Events

برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کل ایک روزہ دورے پر چین پہنچیں گے

0

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے اعلان کیا ہے کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر برطانیہ کے وزیر خارجہ ، دولت مشترکہ اور ترقیاتی امور ، 18 سے 19 اکتوبر تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.