News Views Events

اب تک کتنے افغان باشندے پاکستان چھوڑ چکے؟ اعداد و شمار جاری

اب تک کتنے افغان باشندے پاکستان چھوڑ چکے؟ اعداد و شمار جاری اسلام آباد: پاکستان کے مختلف شہروں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 21 جولائی سے 17 اگست تک مزید 32…
Read More...

عمران خان جیل سے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا الیکشن لڑیں گے، درخواست فارم جمع

بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا انتخاب لڑنے کے لیے درخواست فارم جمع کروا دیا، زلفی بخاری نے تصدیق کر دی۔ عمران خان کے قریبی ساتھی اور تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم…
Read More...

بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں موجود کرپٹ عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وزارت توانائی ، پاور ڈویژن کے امور پر جائزہ اجلاس وزیر اعظم ہاؤس, اسلام آباد میں منعقد ہوا. اجلاس کے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ بجلی چوری کی روک تھام ، لائین…
Read More...

چین میں شادی آسان اور طلاق کو مشکل بنانے کیلئے نئے قانون کی تیاری

بیجنگ:چین میں شادی کو آسان بنانے اور طلاق کے عمل کو مشکل کرنے کے لیے نیا قانونی مسودہ پیش کیا گیا ہے، جبکہ اس قانونی مسودے کے سامنے آنے کے بعد سے چینی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ …
Read More...

نیورو سرجن ڈاکٹر آصف بشیر امریکی سوسائٹی آف نیورولوجیکل سرجنز کے تاحیات اعزازی رکن منتخب

ملک کے معروف نیورو سرجن پروفیسر ڈاکٹر آصف بشیر یونائیٹڈ اسٹیٹس سوسائٹی آف نیورولوجیکل سرجنز کے تاحیات اعزازی رکن منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر آصف بشیر کا بطور رکن انتخاب ہارورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر انتونیو چیوک کی زیر صدارت اجلاس…
Read More...

چودھری شجاعت کی گورنر پنجاب کوشاہراہوں اور چوکوں پر شہید سپاہیوں کے نام آویزاں کرنے کی تجویز

لاہور:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کے گھر میں آمد ،گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے سابق وزیراعظم پاکستان چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات میں ملکی حالات پر تبادلہ خیال کیا ۔ملاقات میں سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت…
Read More...

گورنر پنجاب نے بھی ارشد ندیم پر خزانے کے منہ کھول دیے

لاہور:گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو تحفے میں گاڑی ،20 لاکھ روپےکا چیک اور دس مرلہ پلاٹ تحفے میں دےدیا۔ تفصیلات کے مطابق گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا گورنر ہاؤس پنجاب میں سلیم حیدر خان نے استقبال کیا۔ اس موقع پر گفتگو…
Read More...

دوحہ میں غزہ جنگ بندی مذاکرات کا نیا دور جاری

دوحہ :قطر کے دارالحکومت دوحہ میں غزہ کی پٹی میں جنگ بندی مذاکرات کا نیا دور گزشتہ روز جاری رہا۔قطر، مصر اور امریکہ نے اسی روز ایک مشترکہ بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ دو روز میں ہونے والے مذاکرات تعمیری رہے۔ مذاکرات اگلے ہفتے…
Read More...

میانمار کی موجودہ صورتحال اب بھی تشویشناک ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ :چین، لاؤس، میانمار اور تھائی لینڈ نے تھائی لینڈ کے شہر چیانگ مائی میں وزرائے خارجہ کا غیر رسمی اجلاس منعقد کیا۔چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا کہ میانمار کی موجودہ صورتحال اب بھی تشویش ناک ہے۔ میانمار کے معاملے پر ہمیں تین بنیادی…
Read More...

بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کا مستقبل روشن اور پائیدار ہے، صدر سسیچیلز

بیجنگ :سسیچیلز کے صدرواول رامکلوان نے حالیہ دنوں چائنا میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو ایک اچھا اقدام ہے، اس لیے سسیچیلز بھی اس کی حمایت کرتا ہے اور بہت سے طریقوں سے فائدہ اٹھا رہا ہے. انہوں نے زور دیا…
Read More...