News Views Events

چینی صدر 16 ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے روس پہنچ گئے

0

چینی صدر 16 ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے روس پہنچ گئے

 

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ کازان: چینی صدر شی جن پھنگ خصوصی طیارے کے ذریعے روس کے شہر کازان پہنچ گئے جہاں وہ روسی صدر پوٹن کی دعوت پر 16 ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.