News Views Events

چین، بیلٹ اینڈ روڈ سمٹ فورم ختم ہو گیا ،مجموعی طور پر 25 مفاہمتی یادداشتیں طے پائیں

بیجنگ(ویب ڈیسک)دو روزہ نویں بیلٹ اینڈ روڈ سمٹ فورم 12 ستمبر کو ہانگ کانگ میں اختتام پذیر ہوا، جس میں تعاون کی مجموعی طور پر 25 یادداشتیں طے پائیں ، جو ایک ریکارڈ بلند سطح ہے۔ سمٹ میں طے پانے والے 25 ایم او یوز میں سے 4 حکومتی تعاون اور 21…
Read More...

چین اوربھارت کا دو طرفہ تعلقات کی بہتری کے لیے روابط جاری رکھنے پر اتفاق

سینٹ پیٹرزبرگ(ویب ڈیسک)سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے دفتر خارجہ کے ڈائریکٹر وانگ ای نے سینٹ پیٹرزبرگ میں بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول سے ملاقات کی۔ دونوں فریقوں نے سرحدی امور کی…
Read More...

چین کا علاقائی امن و استحکام کے لئے مثبت طرز عمل میں ایران کی حمایت کا اعلان

بیجنگ(ویب ڈیسک)سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے خارجہ امور کے دفتر کے ڈائریکٹر وانگ ای نے سینٹ پیٹرزبرگ میں ایران کی ا علی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی اکبر احمدیان سے ملاقات کی۔ وانگ ای نے…
Read More...

چین کی بحیرہ احمر میں شپنگ لینز کی حفاظت کو برقرار رکھنے کی اپیل

جنیوا(ویب ڈیسک)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مشرق وسطیٰ میں یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے ایک غیر رسمی اجلاس منعقد کیا اور بحیرہ احمر کے پانیوں میں یونان کے آئل ٹینکر پر حملے اور یمن میں موجودہ سیلاب پر تشویش کا اظہار کیا۔ اقوام…
Read More...

چین نے عدم مساوات کے خاتمے میں تاریخی کامیابیاں حاصل کی ہیں،  چینی مندوب

بیجنگ :اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے  ستاونویں  اجلاس میں "عدم مساوات کے خاتمے کے تناظر میں معاشی، سماجی اور ثقافتی حقوق کے فروغ اور تحفظ" کے موضوع پر ایک خصوصی اجلاس  منعقد ہوا اس اجلاس میں  جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر اور…
Read More...

چینی وزارت خارجہ کا برطانیہ سے چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت بند کرنے کا مطالبہ

بیجنگ : ہانگ کانگ کے معاملے پر برطانیہ کی جانب سے نام نہاد  پچپنویں   "نیم سالانہ رپورٹ"  میں ، "ایک ملک، دو نظام"، ہانگ کانگ کے قومی سلامتی کے قانون اور قومی سلامتی کے ضوابط کو بدنام کرنے اور ہانگ کانگ کے معاملات اور چین کے داخلی معاملات…
Read More...

جی ایس آئی نے عالمی تنازعات کی بنیادی وجوہات کے خاتمے کو فروغ دیا ہے ، چینی صدر

بیجنگ :چین کے صدر شی جن پھنگ نے گیارہویں بیجنگ شیانگ شان فورم کو مبارکباد کا خط بھیجا۔ جمعہ کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ دنیا میں گزشتہ  ایک صدی میں  بے مثال زبردست  تبدیلیوں اور سلامتی و استحکام کے لیے دنیا کے عوام کی توقعات کے پیش نظر چین…
Read More...

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی۔ اے ڈی بی کے مطابق اس رقم سے دیہی علاقوں کی تقریباً نو سو کلومیٹر سڑکوں کی بحالی کی جائے گی جو سیلاب کی وجہ سے تباہ ہو گئی تھیں۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے کہ اس سے…
Read More...

عید میلاد النبی ؐکے حوالے سے پارلیمنٹ میں خطاطی نمائش اور سیرت محل بک کارنر کا افتتاح

اسلام آباد:عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے پارلیمنٹ میں خطاطی نمائش اور سیرت محل بک کارنر کا افتتاح کردیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے رسول رحمتﷺ خطاطی نمائش اور سیرت محل بک کارنر کا افتتاح کیا۔ نمائش…
Read More...

ایتھوپیا کے قومی دن کے موقع پر اسلام آباد میں شاندار کلچر شو کا انعقاد

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ایتھوپیا ایک ایسا ملک ہے جو اپنے بھرپور ثقافتی تنوع اور بے پناہ مواقع کے لیے جانا جاتا ہے جو اسے ترقی پذیر اور مواقع کی سرزمین بناتا ہے۔ جمعرات کو اسلام آباد چیمبر آف…
Read More...